لڑکیوں کو کوی اور شوق ہو یا نہ ہو۔۔۔
مگر اپنی سہلی کا منگیتر دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔
🔥🔥🔥🔥
Riz
14.2K posts
if I can’t do great things, I can do small things in great way………………… NO DM🚫🚫🚫❌❌💯FB 💯FB
Joined April 2022
- ڈیزل کہو تو نکاح کو خطرہ منشی کہو تو حب الوطنی کو خطرہ چور کو چور کہو تو توہین کا خطرہ سچ کہو تو جان کو خطرہ خاموش رہو تو ایمان کوخطرہ
- بچے پیدا کرنا کوٸی گناہ نہیں ہے:• مگر پیدا کرکے انہیں "پٹواری" بننے کے لیے چھوڑ دینا "دہشتگردی" سے بھی بڑا جرم ھے، کھوتی کے بچوں کچھ تو شرم کرو ع غ کرنے سے اچھا ہے جلدی سو جایا کرو اس رات😂😂😂
- پٹواریو ہم نے عمران خان کے زخم دکھائے تھے اب تم بھی سرجری والی جگہ دکھاؤ نہ🤔🤣🤣🤣
- اگلی دفعہ کسی نے باجوہ کے خلاف بات کی تو میں زہر ، کھا لوں گا پرویز الٰہی😂
- مجھے تو لگتا ہے کیپٹن صفدر ابھی بھی بغیر کاغذوں کے گاڑی چلا رہا ہے😂😂😂😂
- آج پانچ چوہے مارے ہیں ۔۔۔۔جو فالو لے کے انفالو کرتے ہیں۔۔۔بڑے آۓ سیلیبرٹی۔۔✋🏻✋🏻
- اگر کسی بھائی کی شادی نہیں ہو رہی وہ ایک مہینہ مسلسل پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پوسٹ کریں پٹواری اسے اپنا بہنوئی بنالیں گے گارنٹی 🤣🤣🤣
- عام لوگوں کى لڑائی ھو تو لوگ اسلحہ ڈنڈے سوٹے نکالتے ھیں واحد پارٹى نون لیگ ھے جو حنا پرویز بٹ عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب جیسى توپیں نکال لاتے ھیں 😆😃😆
- *پاکستان تحریک انصاف کا سب سے بڑا اثاثہ سوشل میڈیا کے ورکرز ہیں نہیں یقین تو قاسم علی شاہ سے پوچھ لیں👈🤣😂
- میسی زمانہ طالب علمی میں تحریک لبیک سے وابستہ تھے پھر فرانس سے بدلہ لینے ارجنٹائن چلے گئے 🤣
- مرد کی شخصیت ایسی ہے کہ اگر اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے، اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے، اسے توجہ نا دو تو پل پل مرتا ہے، توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے۔۔۔۔ مرد کو کبھی یہ سمجھ نہیں آتا کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے؟
- بڑا بھائی کشمیری، چھوٹا بھائی گُجر، جبکہ ابا لوہار تھا بڑے کا ابا امیر اور چھوٹے کا ابا غریب ، بڑا 67 سال کا چھوٹا 69 کا وڈے لوگ ، وڈیاں چٙوّلاں 🤪
- پٹواریوں کی عقل، دماغ میں اس لئے بھی کوئی بات نہیں بیٹھتی کیونکہ انہیں بچپن میں حفاظتی ٹیکے محکمہ صحت کی بجائے محلے کے شرارتی لڑکوں نے لگائے ہیں پھر سناوں۔۔۔!!! 🤣🤣🤣🙈

