مرشد عمران خان کی آپکی گیلری میں کون سی تصویر ہے کمینٹ میں پوسٹ کریں
میرے پاس ابھی یہ والی ہے اور آپکے پاس ؟؟؟
@fozisidd
#ActiveInsafians
Fauzia Siddiqui
5,424 posts
PTI Elected Member of Sindh Assembly Form 45,
Secretary Information PTI Karachi Division
Founder Of #ActiveInsafians Twitter Team
- ارشد شریف بھائی کا غصہ اور گرج بتا رہی تھی کہ معاملات گڑ بڑ ہیں لیکن اس وقت ہمیں نہیں سمجھ تھی اصل سمجھ تب آئی جب #بادشاہ_ننگا_ہے ہوگیا لیکن ارشد شریف ہم نے کھو دیا لیکن اب یہ قوم اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ اس جنگ میں شامل ہے جس میں بہت سے بے قصور لوگوں کو مار دیا گیا یا خاموش
00:00 - Replying to @agentjay2009بالکل ہم سب کو سمجھنا ہوگا دشمن ہمیں آپس میں دست و گریبان کرنے کا خواہش مند ہے کبھی کسی کو کبھی کسی کو غدار بنوا کر عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں اور ہمارے عوام سرپٹ دوڑنا شروع کردیئے ہیں عمران خان پر بھروسہ رکھیں انکو سب کا معلوم ہے اور ہر فیصلہ انہیں کرنے دیں خود سے ہم کو کوئی حق
- سمجھوتہ نہیں کریں گے، اللہ کے سامنے کسی کہ سامنے سر نہیں جھکائیں گے ، عمران خان سوال۔کرتا تھا میں آزاد پیدا ہوا ہوں میں نے ساری دنیا کا نہیں اپنے لوگوں کا ٹھیکا لیا یے آزاد خارجہ پالیسی ہوگی پاکستان کی اپ۔کب تک رکو گے نہیں روک سکو گے۔۔۔مراد سعید #عمران_احمد_خان_نیازی
00:00 - پاکستانیوں میرے اس اکاونٹ کو بھی فالو کرلیں شکریہ @fozisidd1
- بہت شکریہ دوستوں اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش اور کامیاب رکھے آمین #ActiveInsafians
- ڈیئر فالورز اپ سب میری اس ائی ڈی کو بھی فالو کرلیں ، یہ میرا بیک اپ اکاونٹ ہے۔۔۔ @fozisidd1 کمینٹ میں ڈن لکھ دیں تاکہ فالو بیک میبں اسانی ہو۔۔۔ شکریہ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
- اگر دوسری آئی ڈی کو کچھ ہوتا ہے تو آپ یہاں فالو کرلیں سب کو فالو بیک آہستہ آہستہ مل جائے گا باقی جنکو نا ملے وہ دوبارہ انفالو کرکے فالو کرلیں کیونکہ ایک لیمٹ تک نظر آنا بند ہو جاتا ہے کہ کس نے فالو کیا ہوا شکریہ ❤️ @fozisidd @fozisidd1 دونوں میری آئی ڈیز ہیں #ActiveInsafiansتمام انصافینز سے گزارش ہے میرا دوسرا اکاؤنٹ آپ سب جس کے پاس یہ ٹویٹ ملے پلیز لازمی فالو کرلیں۔۔۔ کسی بھی وقت میری اس آئی ڈی پر ایشو ہوسکتا یے اس اکاؤنٹ پر بہت پرابلم آرہی ہیں۔۔۔ @fozisidd1 میرا دوسرا اکاؤنٹ یہ یے۔ شکریہ جزاک اللہ
- تین دن کی لیمٹ کی وجہ سے کوئی ٹویٹ ارٹی نہیں ہورہا نا لائک۔ہورہا ہے پلیز زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کردیں اس ٹویٹ کو تاکہ اس اکاؤنٹ کی لیمٹ ختم ہو جائے ۔۔۔۔ شکریہ ❤️ #ActiveInsafians
- چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل صبح اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی پر پیش ہونگے۔ اللہ رحم فرمانا عمران خان کو اپنی اپنی حفظ امان میں رکھنا ۔۔ #I_StandWithSupremeCourt #ActiveInsafians
- اسلام علیکم میں نے اپنا دوسرا اکاونٹ بھی ایکٹیو کرلیا ہے آپ لوگ چاہیں تو فالو کرلیئے گا۔ شکریہ @fozisidd @fozisidd1





