یہ ہیں سکھر جیل کے SP اشفاق کلواڑ صاحب جنہیں علی امین گنڈاپور کو کھانا دینے کے جرم میں معطل کردیا گیا،
جرم صرف ایک کہ انہوں نے انسانیت کو مقدم سمجھا اور قیدی کے جو حقوق ہیں وہ تو نہیں دے سکتے لیکن انسان کی سب سے اہم ضرورت بھوک اسکا خیال رکھا جس پر انکو معطل کردیا گی وہ ارسطو کدھر ہیں جو دن رات ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیتے ہیں ہیومن رائٹس کے دفتروں میں جا جا کر بلاول زرداری شرم کر شہباز شریف شرم کرو بے غیرتوں
@BBhuttoZardari
#ReleaseAliAminGabdapur
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
