ایک وقت تھا کہ مجھے ٹیوٹیر
پر کوئی نہیں جانتا تھا
الحمد اللّہ آج بھی کوئی نہیں
جانتا
😔😔😔😔😔😔😔😔😔
فــــرح درویش
244.3K posts
Running Instructor|10K |Workout| Antique Designer| leftist| feminist and proud jiyali by❤️with chai and coffee lover کوئٹہ کاباشندہEntrepreneur/occasional poet
- مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے زوال یہ کہ تم دور ہو “کمال” یہ کہ ہم جی رہے ہیں 💕
- پاکستان شاید دنیا کا واحد خطہ ئے جہاں پر عورتوں کے بال گولڈن چہرا سفید اور پاؤں شدید قسم کے کالے ہوتے ہیں 🤦🏼♀️😩😉
- میرے بچہ کا آج اسکول ایڈمیشن ہورہا ہے سب دعا کرۓ بچے کے لیے اُس کے صحت اور زندگی کے لیے 🙏🏻بہت مشکل سے اتنا قابل ہوا ہے کے وہ بھی عام بچوں کے ساتھ اسکول جاسکے 🙏🏻
- اگر رمضان میں شیطان کے بجاۓ انٹرنیٹ بند کردیا جاۓ تو لوگ زیادہ نیک ہو جائیں گے 😭😭😭😭
- اگر خانہ کعبہ کی صفائی کا کام ملے تو کون کرنا پسند کرۓ گا “میں” 😊😊😊
- اگر دیکھا جاۓ تو عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا 😓
- کیا یہ سچ ہے 🤔 لڑکے تو اتنے نیک ہوتے ہیں کہ بازار میں بھی سبحان اللہ سبحان اللہ کرتے رہتے ہیں 🙃🙃🙃🙃🙃🙃🙃🙃
- ولیمے سے بریانی والا ڈبہ پرس میں ڈال کر گھر والوں کے لیے لانا بھی صرف پاکستانی لڑکیوں کا ہنر ہے 👏🏻 😂👌😂
- جس تیز رفتاری اے پنجاب میں چینی باشندے شادیاں کررہے ہیں اس سے یہی محسوس ہوگا آئندہ پندرہ سالوزن میں ایک نئی نسل تیار ہو جائیگی نام ایسے ہونگے 👇🏻 ملک شنگ فونگ ، راجہ ڈنگ ڈونگ ھوانگ شونگ چٹھہ ، ھوانگ ہوا کیانی چوھدری ڈینگ لی، لوفنگ شونگ لی بٹ اللّہ رحم کرۓ 😱😐
- کوئی مجھے بھی فالو کرۓ 🤔 میں اُس کو امریکہ سے گفٹ بیجھونگی 😌
- یہ لاہور لینے کے چکر میں کشمیر دیکر جاینگے انشااللّٖہ ✌🏻

