اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰۤٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا۞ 💙
@mnz_tbsam
ezmaa
17.3K posts
Here for Respect, not attention!🙏
Islamabad, Pakistan
Joined December 2015
- تیری بار گاہ میں اے خدا میری روز و شب ہے یہی دعا تو رحیم ہے تو کریم ہے ۔۔۔۔۔۔، مجھے مشکلوں سے نکال دے 😥
- نہیں چاہیے کوئی تم سے بہتر 💕 میرا سارا سکون بس تم ہو 😘😘 @uzma6688 @haniya600
- ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے @uzma6688 @haniya600
- کچھ وقت لگے گا منزہ ! اور پھر آہستہ آہستہ ہم ختم ہو جائیں گے
- مجھے ایک بھائی چاہیے جو میری پاؤں دباۓ
- اگر اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کیا جائے تو کون کون تیار ہے 🔥 انشاءاللہ💕
- واسطہ پڑے تو کردار کھلتے ہیں باتوں سے تو ہر شخص فرشتہ لگتا ہے @laibatabis









