Pinned
پاکستان سے میری محبت خالص بھی ہے، مکمل بھی اور کبھی کبھار شدید درد دینے والی بھی...
اور شاید اسی لیے عمران خان میرے لیے صرف ایک سیاسی نام نہیں…
وہ ایک انسان ہیں،
ایک ایسا فرد جس کی نیکی،
اس کی سچائی،
اس کی نیت نے ہمیشہ الگ جگہ بنائی ہے۔
میری اصل فکر خان کے فیصلوں کی وجہ سے









