میں جن کے دُکھ بٹا نہ سکی , اُن سے مَعذرت
میں جن کے کام آ نہ سکی, اُن سے مَعذرت
بیمار جن کو تھی , میری آمد کی آرزو
میں اُن کے پاس جا نہ سکی , اُن سے مَعذرت۔
نادِم ھُوں جن کے کام , یہ کاندھے نہ آ سکے
جو میّتیں اُٹھا نہ سکی , اُن سے مَعذرت
مجھ سے مِلے بغیر , جہاں سے چلے گئے