user avatar
Dilshad feroz
@dil0331
Joined January 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
    السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم كی جان ہے ! اگر تم اتنی خطائیں كرو كہ زمین و آسمان كا خلا پر ہو جائے، پھر تم اللہ عزوجل سے استغفار كرو تو وہ تمہیں بخش دے گا ..
  • user avatar
    خان صاحب رمضان بازار کے دورے کے دوران سموسہ چکھنے لگے تو دکاندار نے کہا خان صاحب مغرب کا انتظار کر لیں۔ خان صاحب نے کہا مغرب کو مجھ سے زیادہ کون جانتا۔
  • user avatar
    حجر اسود کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی ہائی ریزولیوشن فوٹو
  • user avatar
    حضور کرونا وائرس کسی اور وجہ سے پھیلے یا نا پھیلے مگر آپ کی منافقانہ حرکتوں کی بدولت ضرور پھیلے گا
  • user avatar
    😋 غیر سیاسی پریس کانفرنس مذاق اڑانے والے کو حوالہ پولیس کیا جاۓ گا...
  • user avatar
    ہم یہاں وزیرِ اعظم آفس کنٹرول کرنے نہیں بیٹھے۔ جسٹس گلزار جناب ، آپ کیا کنٹرول کریں گے، آپ لوگوں کی اوقات بس اتنی ہے کہ کل سیلیکٹڈ کا دستخط شدہ تحریری جواب مانگا تو آج درخواست ہی خارج کرنا پڑ گئی۔آپ چیف جسٹس کم سیلیکٹڈ کے وکیل زیادہ لگ رہےتھے۔کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے
  • user avatar
    سنتھیا رچی نے 2020 میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ 2011 میں اس کا مبینہ ریپ ہوا تھا۔ وہ کیس ہئیرنگ کے لیے لگ گیا۔ گلگت بلتستان کے ایک جج نے کہا کہ 2018 میں ایک منصف کے ہاتھوں انصاف کا ریپ ہوا تھا اور اس پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں خبر لانے والے کی بے عزتی ہو رہی ہے۔ واہ
  • user avatar
    اے اللہ کے رسولؑﷺ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ (3) بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔ ﷺ ﷺ ﷺ 💖السلام علیکم 💖
  • user avatar
    Replying to @CSMR786 and @Klm_k2
    زبر دست کیا ہی اچھا ہو کے یہ بات نواز شریف پریس کانفرنس میں کریں یا شیھباز شریف قوم سے ختاب کر تے وقت متالبہ کریں
  • user avatar
    باجوہ صاحب آپکا تبدیلی والا پروجیکٹ مکمل فیل ہو چکا ہے۔ جتنا جلدی اپنی غلطی مان لو۔ پاکستان بچ سکتا ہے۔
  • user avatar
    پاک فوج سے مخاطب ہونا چاہتا ہوں۔ عمران خان کو واپس نہ لائے تو جیلیں بھر دیں گے؛ شیخ رشید گویا، پہلے عمران خان کو فوج ہی لے کر آئی تھی؟ یعنی عوامی مینڈیٹ نہیں تھا۔۔ گویا اب بھی لڑائی صرف اقتدار کی ہے، انقلاب، خودداری وغیرہ کی نہیں۔۔ بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔۔۔
  • user avatar
    .PTI کی درخواست اسلام آباد میں درج ہو تو بندیال اور اعجاز الحسن سننے پہنچ جاتے ہیں۔آج لاہور میں درج ہوئی تو بھی یہی دونوں سننے پہنچ گئے ہیں۔پھر کہتے ہیں ججز کی کردار کشی کی جاتی ہے۔رانا ثناء #عمرانڈو_جج_نامنظور
  • user avatar
    💖السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖 جہاں سر جُھکے وہ مقام رب العالمین ہے جہاں دل جھکے وہ مقام محمد ﷺ ہے ❤️صل اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم❤️
  • user avatar
    بات امریکی سازش سے ہوتی ہوٸی اداروں تک آ گٸی ہے ان دگڑ دلوں کو یہ بھی پتہ ہوتا کہ ہم نے پہلے کیا بکواس کی ہے پ چ اتنے بوکھلاۓ ہوۓ ہیں کہ کسی بات پر ٹک نہیں پا رہے مہان چوتیٸے ہیں اس کو سپورٹ کرنے والے بھی ہر ٹرک کے پیچھے لگ کر ٹاٶں ٹاٶں شروع کر دیتے ہیں