اس پیغام کو عام کرتے جائیں تاکہ فضول نمود و نمائش سے بچا جا سکے اور وہ لوگ جو پچاس پچاس لاکھ کے جانور خرید کر دیکھاوا کرتے ہیں ان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔ اور یاد رکھیں قربانی صرف حلال کے پیسوں سے ہوتی ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر🌞
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ○
*ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌄
❤️اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️
❤️اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️💞