اسلام و علیکُم ۔۔
پیارے فالو کرنے والے دوستو ۔۔ فالو بیک میں ضرور دیتا ہوں انشاءاللّہ ۔۔ مگر پروفائل بھی Visit کیا کریں ایک دوسرے کے کانٹینٹ کو لائک کیا کریں ریپوسٹ کیا کریں ۔ ایک دوسرے کے ساتھ انگیج رہا کریں ۔ فالوورز بھی بڑھاتے جائیں مگر سب ایک دوسرے کو سپورٹ ضرور کریں ۔شُکریہ
Moazam Shahzad
6,539 posts
Die Hard Pakistani and Palestine🇵🇸 From My Heat Till My Last Breath
London, England
Joined January 2011
- اسلام و علیکُم ۔ صبح بخیر ۔ ایک بہت فائدہ مند حدیث اپلوڈ کر رہا ہوں ، شئیر کریں شاید آپ کی میری وجہ سے کوئی آج دل سے توبہ کر لے !!!!! ہم سب گنُہگار ہیں !!! کوئی فرشتہ نہیں ۔۔۔ مگر اللّہ تعالیٰ سچے دل سے اگر کی جائے تو معاف بھی کر دیتا ہے ۔۔ شاید وہ زندگی کا آخری لمحہ ہو ۔ ہر
- جگہ جی لگانے کی دُنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے وقت کے ساتھ کیسے انسان بدل جاتا ہے۔ ونود کھنہ کی زندگی کے اَخری دنوں میں اس کی تصویر دیکھیں تو یقین نہیں اتا کہ یہ وہی شخص تھا جس نے کبھی اپنی فلموں کے زریعے کروڑوں لوگوں کے دلوں پہ حکمرانی کی۔ ماضی کا ایک سپر
- فالو کرنے والوں کو فالو بیک ملے گا ۔
- اُس صورت نوُں میں جان آکھاں جان آکھاں کے جانِ جہان آکھاں سچ آکھاں تے رب دی میں شان آکھاں ،،، جس شان توں شاناں سب بنیاں ،،،،،،، #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر #EclipseSolar2024
- اسلام و علیکُم ۔۔ لیجئیے اپنی زُبان کو تر کیجئے ۔ تہجد مُبارک ۔۔ جزاک اللّہ خیراً کثیراً
- ہم عبدُلستار ایدھی تو ہو نہیں سکتے مگر پھر بھی دوسروں کے درد کو محسُوس کرنا چاہیے ۔۔ #Ramadan
- بسم الله الرحمن الرحيم ﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
- چھوڑ فکر دُنیا کی چل مدینے چلتے ہیں !!!!!!!! شب بخیر ۔۔۔ #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر











