ضرورت اس بات کی ہے کہ بارش ہو جائے
گرمی سے چھٹکارا پائیں زمین سیراب ہو جائے
Ridz ahn
2,828 posts
psycho
No one will get a reply in the inbox, Don't respect anything time says,Don't greet someone who doesn't agree with your conscience.
وقت ضائع نہیں کریں
Born May 19
Joined August 2023
- سورج اور سوراخ ہمیشہ گرمی ہی چھوڑتے ہیں رات کا سناٹا دونوں کو ٹھنڈا کر دیتا ہے
- اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی اللہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّـٰهُ ۚ اِنَّهٝ هُوَ الْعَزِيْزُ الرَّحِـيْمُ مگر جس پر اللہ نے رحم کیا، بے شک وہ زبردست رحم والا ہے۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام #عماد_مغنية #سعد_الحريري سبحان اللہ
- السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ چند دنوں کی زندگی ہے اس کے لیے اپنی عادتوں اور عبادتوں پہ توجہ دو ،
- اللھم صلی اللہ محمد وآلہ وسلّم ذَلِکَ بِأَنَّ اللّٰہَ ھُوَ الْحَقُّ وَأَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہِ الْبَاطِلُ وَأَنَّ اللّٰہَ ھُوَ الْعَلِيُّ الْکَبِیْرُ یہ سب اس لئے کہ اللہ ہی حق ہے،اور اس کے سوا جسے بھی یہ پکارتے ہیں وہ باطل ہے،اور بے شک اللہ ہی بلندی والا کبریائی والا
- اسلام و علیکم #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین
- اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا💞 استغفر اللہ سبحان الله💧. • الحمدلله 🌿. • لا إله إلا الله🌼 . • الله أكبر🍃 . • سبحان الله و بحمده ❄. • سبحان الله العظيم☁. #خاتم_النبیین_محمدﷺ #بيان_الفجر_السعودي
- #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ 💖ᚔ❍💖❍ᚔ💖
- اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی اللہ محمد وآلہ وبارک وسلم استغفار اور دردو شریف سے زبانوں کو تر کیا کریں' رب العالمین کرم ہی کرم کریں گے #الهلال_الاتحاد #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #يوم_بدينا_1727
- زندگی سوائے افسوس کے کچھ نہیں ہے ، کبھی شکووں میں اور کبھی یادوں میں اور کبھی امیدوں پر گزرتی ہے قریب سے گزرتے اشخاص کی گفتگو ان لوگوں کو دیکھ کر دل کرتا ہے زندگی کسی مزار پہ بیٹھ کر گزار دو یہ بے بسی دیکھ کر دل کسی اور گفتگو میں لگ جاتا ہے کہنے کا مقصد سادگی کسی کی آہ نہیں
- دیکھنا اچھا نہیں زانو پہ رکھ کر آئنہ دونوں نازک ہیں نہ رکھیو آئنے پر آئنہ #LingOrm
- اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار! ہمارے دلوں کو ہدایت کرنے کے بعد (غلط راستے پر) نہ پھیر، اور اپنے پاس سے ہم کو رحمت عطا فرما، بےشک تو ہی دینے والا ہے۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #TDR_now
- اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیمًا اعوذباللہ بسم اللہ الحمداللہ سبحان اللہ اللہ اکبر یا وھاب یا الرزاق یا اللطیف نعم الوکیل #الهلال_الرياض #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام













