AssalamoAlaikum
Good Afternoon X family
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ اِلَيْهِ
"ہر 'استغفراللہ' دل سے ایک داغ مٹا دیتی ہے، اس لیے توبہ کو اپنی عادت بنا لو۔
AssalamoAlaikum
Good morning X family🌞
*سب سے حسین دل صبر کرنے والے کا ہوتا ہے*
*وہ ٹوٹتا ہے،*
*مگر اللہ پر بھروسہ کبھی نہیں چھوڑتا۔*✨
*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِم وَبَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّد*
AssalamoAlaikum X family
Good morning
🦋 🕋🦋 ⟵
`أحسنُوا الظنّ بأقدَارِكُم فإنَّها تَأتِي مَحملة بظنُونكم ◎`
*” اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو، کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں “*
اسلام وعلیکم
مصطفیٰؐ ، مجتبیٰؐ ، تیری مدح و ثنا
میرے بس میں نہیں دسترس میں نہیں
دل کو ہمت نہیں ، لب کو یارا نہیں
تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں
صلیٰ اللہ علیہ وسلم
Good morning X family 💕