Pinned
Muhammad Bilal
4,743 posts
💥Keep your head, heels, and standards high💥
💥 Freelancer💥
💥 Engineer💥
💥 Digital content creator💥
Follow me 💯💯 Follow back
Pakistan
Joined March 2024
- 🌹محمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ 🌹 🌹🍀اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀🌹 🥀☘️صبح بخیر 🍀🥀 💕میرے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 💞 🤲🏻اللّه پاک اسرائیل کو تباہ کرے آمین 🤲🏻
- امریکا کا ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ
- Phlay thora mehnga tha jo mazeed barha diya🥹 ياربّ زوالجلالَ اُنہيں بھی خوش رکھنا..🥹 جو ہميں خوش نہيں ديکھنا چاہتے..🥀 #AnimalsLover #HareemShah #petrol #MIvsCSK #الحرب_العالمية_الثالثة
- جب رب نوازتا ہے تو سارے خسارے خاک میں مل جاتے ہیں 💞
- گزہ میں اب تک تمام بینالاقوامی کوششیں بےسود رہیں ، سعودی وزیر خارجہ
- صبر کرنے والوں کو اللّه پسند کرتا ہے اور آخرت میں اس کا اجر ضرور ملے گا ۔ انسان اگر یہ سمجھ جاۓ تو اسی میں اس کی بھلائی ہے وہ ذات اپنے بندے سے بہت پیار کرتی ہے۔ #AyodhyaRamMandir #دبي_الان #กันสมาย #HareemShah
- Don’t disturb me ok!!
- Sometimes I look at my life and I’m like “Kya mast tabahi machi hui hay”
- ہر کام کو کرنے سے پہلے ایک دفعہ سوچ لیا کریں کہ یہ ہمارے لئے اور دوسروں کے لئے ٹھیک ہے یا نہیں۔ خوش رہیے مسکراتے رہیے اور آباد رہیے 🤲🏻💕
- Kenya’s army chief among 10 people killed in helicopter crash. Three days of mourning announced.
- اس کے سامنے رو جس نے تجھے پیدا کیا نہ کے اس کے سامنے جسے تمھارے رونے کی کوئی فکر نہیں ۔ اللّه کے آگے گرا ایک آنسو ہماری زندگی اور قسمت بدل سکتا ہے #AllahHuAkbar #الهلال_العين_ابطال_آسيا










