مولانا فضل الرحمن نے آج پنجاب میں بہت بڑا جلسہ کیا
#طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
Beeepeeer PMLN
2,279 posts
- ہم ن لیگیوں کو اسی وجہ سے مولانا صاحب بڑے پسند ہے
- مولانا فضل الرحمن صاحب ہماری جان ہیں
- - " 🍁🌼✨ " - مل جائیں تو قدر نہیں کرتے ویسے مخلص دلوں کو ترستے ہیں لوگ"🥀
- جمیعت علماء اسلام پاکستان کے ابابیل کمال ہی کرتے ہیں۔ #سندھ_کاہیرو_راشدسومرو
00:00 - امت مسلمہ کے حقیقی ترجمان کا استقبال #طوفان_الاقصٰی_سندھ_امن_کانفرنس
00:00 - جمعیت علمائے اسلام اور مسلم لیگ ن کے کارکنان بڑے کنجوس ہے فالو بیک دیتے ہیں نہیں حالانکہ کے سب کو پتہ ہے کہ میں فوری فالو بیک دیتی ہوں اگر یقین نہیں میرا فالونگ اور فالورز کا لسٹ چیک کریں شاباش ابھی ریٹویٹ کریں اور فالو بیک لیں @MuskanJui
- جمعیت علمائے اسلام اور مسلم لیگ ن کے کارکنان بڑے کنجوس ہے فالو بیک دیتے ہیں نہیں حالانکہ کے سب کو پتہ ہے کہ میں فوری فالو بیک دیتی ہوں اگر یقین نہیں میرا فالونگ اور فالورز کا لسٹ چیک کریں شاباش ابھی ریٹویٹ کریں اور فالو بیک لیں
- جے یو آئی سندھ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ #JUISindhAmanMarch
00:00 - مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستان کے نڈر بے باک سیاست دان ہیں
- الحمدللہ جمعیت علمائے اسلام اب ایک برینڈ بن چکا ہے 🤣
- جمعیت علمائے اسلام کی پوزیشن سندھ میں بھی مستحکم ہوتی جارہی ہے ری پوسٹ کریں سب کو فالو بیک ملے گی
- ماشاءاللہ کمال آواز ہے
- پہلی محبت اسلام سے ہے دوسری Pml-n سے ہے اور جتنی نفرت کفر وشرک سے ہے الحمدللہ اتنی ہی نفرت Pti سے ہے..





