*غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی "چاشنی*
*تیری آواز جن کا رزق تھی وہ "فاقوں سے مر گئے*
Muhammad Qasim bhatti
12.3K posts
یہ زندگی ہے منزل کا لالچ دے کر
ساری عمر سفر میں رکھتی ہے
Punjab, Pakistan
Joined September 2023
- *_سوچا نہیں تھا زندگی میں بھی ایسے فسانے ہوں گے_* 🥺 *_رونا بھی ضروری ہوگا اور انسو بھی چھپانے ہوں گے ✨❤️_*
- *" توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں ، پُھول پودے اور یہ اِنسان وغیرہ ۔ "🥺*
- ❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب، ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤ *❤
- *دل کے قصے اور نصیبـــــــــ کے ادھورے حصے* *جب اللّٰه کُن فرمائے گا تو پورے ہوجائیں گے۔ ان شاءاللہ *.💯 *صبح بخیر*🍁🌤️
- ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود 💔💯 اب کوئی اچھا بھی لگے تو ہم اظہار نہیں کرتے















