الســــــلام علیــــــــــــــکم!
"وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ"
"یا اللّٰه! مجھے اُس دن رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا"
(سورۃ الشعراء: 87)
آمــین یـا رب الـعـالمــین
🤲🏻🤲🏻
الســــــلام علیــــــــــــــکم!
"یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قـلبیْ عَلٰی دِیْنِک"
"اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو
اپنے دین پر ثابت قدم رکھ"
آمین یا رب العالمین
✨✨
الســــــلام علیــــــــــــــکم!
"رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا"
"اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرمانا"
آمین یا رب العالمین🤲🏻
الســــــلام علیــــــــــــــکم!
"اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ"
اے اللّٰہ ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت کا سوال کرتا/کرتی ہوں"
{سنن ابن ماجہ۔۳۸۵۱}
الســــــلام علیــــــــــــــکم!
"یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قـلبیْ عَلٰی دِیْنِک"
"اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو
اپنے دین پر ثابت قدم رکھ"
آمین یا رب العالمین
✨✨
الســــــلام علیــــــــــــــکم!
«اللَّهُمَّ أَحْيِنَا مُسْلِمِينَ وَأَمِتْنَا مُسْلِمِينَ وَأَلْحِقْنَا بِالصَّالِحِينَ غَيْر خَزَايَا وَلَا مُبَدِّلِينَ»
یعنی اے اللہ! ہمیں اسلام پر زندہ رکھ اور مسلمانی کی حالت میں ہی موت دے اور نیکوں میں ملادے۔
[مسند احمد:424/3:صحیح]
آمـین
الســــــلام علیــــــــــــــکم!
اَنْتَ وَلِـيِّىْ فِى الـدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ تَوَفَّنِىْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِىْ بِالصَّالِحِيْنَ
یااللہ تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا رکھوالاہے مجھےاس حالت میں دنیا سےاٹھانا کہ میں تیری فرمانبردار ہوں اور مجھے نیک لوگوں میں شامل کرنا. 🤲🏻