Pinned
Atiq Laang
27.9K posts
💞ALL OUR DREAMS CAN COME TRUE IF WE HAVE THE COURAGE TO PURSUE THEM.💞
Joined August 2017
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ آب مسلمانو کا پتا چلے گا 👇سب دوست نیچے کومنٹ کریں 👇
- 💫💫ہمارے پیارے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان 💫💫 ✨✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨✨ ✨✨GooD MorninG✨✨
- (نوٹ) پلیز پوسٹ کے ریلیٹڈ جواب دیا کریں / إِنَّ اللَّهَ مَعَ الَّذينَ اتَّقَوا وَالَّذينَ هُم مُحسِنونَ Indeed Allah is with those who are Godwary and those who are virtuous. بے شک اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو پرہیزگار ہیں اور جو نیک ہیں۔
- 𝗔𝘀𝘀𝗮𝗹𝗮𝗺-𝗢-𝗔𝗶𝗹𝗸𝘂𝗺! 💎 - [ روزے کی اہمیت ... ] 🌹 سيدنا ابو امامة رضى الله عنه کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم سے پوچھا : کون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : "روزے کی عادت ڈال کیونکہ کوئی اور کام اس کے برابر نہیں." ┏━━━━ ☀
- 💞ہمارے تمام خواب سچ ہو سکتے ہیں اگر ہم ان کا پیچھا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں۔💞 . . 💫ALL OUR DREAMS CAN COME TRUE IF WE HAVE THE COURAGE TO PURSUE THEM. . . . . ✌🏾✌🏾.. . . . . . . ⌚⌚. . .. . . . . .✌🏾✌🏾
- *❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔* 🌸وَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ كَفَى بِاللَّهِ وَكِيلًا 🌸 🍀اور خدا پر بھروسہ رکھنا ، خدا ہی کارساز کافی ہے🍀 🌷بے شک 🌷 🦋Indeed🦋 💞Assalam_oAlaikum💞
- Asalam o alikum✨ 🌷توحید کا ذائقہ 🌷 ✨ایک مشرک کے لئے توحید سے بڑھ کر کڑوی چیز کوئی نہیں جبکہ ایک مومن کےلئے "توحید" سے زیادہ میٹھی چیز ہی کوئی نہیں✨ Good Morning💞 C2c come x family♥️💫 ۔ ۔ ۔ ۔ 💞. . . . Aj kitny rozy ho gy hin?. . . . . . . 💞 ۔ ۔ ✨. . . . . . . . . .
- “Develop success from failures. Discouragement and failure are two of the surest stepping stones to success.” - "ناکامیوں سے کامیابی حاصل کریں۔ حوصلہ شکنی اور ناکامی کامیابی کے لیے دو یقینی پتھر ہیں۔ . . .
- 💫The positivity in our life is a function of our thinking. So think positive, and stay positive!💫 ✨ہماری زندگی میں مثبتیت ہماری سوچ کا کام ہے۔ تو مثبت سوچیں، اور مثبت رہیں!✨
- Assalam o Alaikum 🍀 اِنَّ اللهَ مَعَ الصبرين.💖 (2:153) بیشک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے Indeed Allah is with the Patient ✨💞 GOOD AFTERNOON X FAMILY 🍁 C2C x family ✨ *╔ ╦ ╦ ╗* *┇ ┇ ┇ ┇* *┇ ┇ ┇ ┇*
- *𝗔𝘀𝘀𝗮𝗹𝗮𝗺-𝗢-𝗔𝗶𝗹𝗸𝘂𝗺! 💫*وہ تیـرے نصیـب کـی بارشیں کسی اور چھت پہ بَرس گئیں* *دلِ بـے خـبر میـری بات سُـن اُسے بُھـول جـا اُسے بُھـول جـا*💫 ┏━━━━ ☀ ━━━━┓ 🌷 𝐆𝐨𝐨D AFTERNOON 🌷 ┗━━━━ ☀ ━━━━┛ ۔ ۔ ۔ ۔ ✌🏾 . . . . . . . . . .✨✨ . . . . .
- 🍁🍁🍁درود پاک سے کچھ اس طرح رشتہ جوڑ لیں کہ🌷🌷 🌹❤تنہاٸی میں بھی درود ھو محفل میں بھی درود ھو❤🌹 🌹❤زبان پر بھی درود ھو اور دل میں بھی درود ھو❤🌹 🌹🌹اس کا فاٸدہ یہ ہوگا کہ درود کی برکت سے 🌹🌹آپ کی تنہاٸی گناہوں سے پاک ہو جاۓ گی آپ کی محفل پر نور ہو جاۓ گی 🌹🌹
- نبیﷺ نے فرمایا: "جب مومن اپنی قبر کی کشادگی کو دیکھتا ہے، تو کہتا ہے: (فرشتو!) مجھے چھوڑو، میں اپنے گھر والوں کو خوشخبری سنانے کیلئے (جانا چاہتا ہوں)؛ لیکن اُسے کہا جاتا ہے: کہ (اب) آرام کر!" (صحيح الجامع : 557)




