Pinned
Asma Sultan
174.5K posts
Life Is A Sexually Transmitted Disease.
Pakistan - UAE
Joined April 2012
- اگر بینک کے باہر کھڑے گارڈز ڈاکوؤں سے مقابلہ کر کے انھیں اندر آنے سے روک کر بهاگ جانے پر مجبور کردیں تو بینک کے گارڈز کو بینک برانچ کا مینیجر نہیں بنا دیتے نہ ہی انکو بینک کا سی ای او لگا دیتے ہیں اور نہ ہی انکی اس کارکردگی پر انکو بینک میں ڈاکا مارنے کی اجازت مل جاتی ہے. 😇
- پچھلے والے چچا کو تو قرشی والوں نے نوکری سے نکال دیا ہے اب ایک اور چچا بھی آگئے ہیں #chacha
00:00 - یااللہ ہرگھر کے سربراہ مرد کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکے آمین🤲 #RamadanKareem
- جرمن کہاوت ہے اگر گیدڑ بار بار تمھاری مرغیاں چراتا ہے تو قصور گیدڑ کا نہیں بلکہ تمھارے پالتو کُتے کا ہے تو لہٰذا کتا بد لیں اور مرغیاں بچالیں
- کراچی میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر چھاپہ 2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے 10 کروڑ ڈالر 20 کروڑ پاکستانی 500 تولہ سونا نکلے۔ اور مہنگی ترین ولائتی شراب کروڑوں روپے کی برآمد ھوئے ھیں پاکستان کا ایک چوتھائی قرضہ ایک ڈپٹی کمشنر کے گھر سے برآمد سب کی جانچ پڑتال ہو تو آٹا
- مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائیں: ۱۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔ ۲۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔ ۳۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آجائیں گے۔ ۴۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔ ۵۔ تصویر بھیج دو دیکھ کر ڈیلیٹ کر
- اکثر مساجد میں سحری کے وقت اعلان ہوتا ہے۔۔۔ "حضرات براہ مہربانی اٹھ کر سحری کی تیاری کرلیں۔۔" حالانکہ حضرات کی بجائے سحری کی تیاری تو خواتین نے کرنی ہوتی ہے۔۔ ۔حضرات نے تو آخری 20 منٹ میں ٹی ٹونٹی کھیلنا ہوتا ہے۔۔۔😁 لہذا مسجد سے یہ اعلان ہونا چاہیے کہ "معزز خواتین۔۔۔
- قسائی نے جب بکرے کے کپورے اُٹھائے، مجھے دفتر کے کچھ لوگ یاد آئے 🤓 #عيد_الأضحى
- یہ جو بار بار انبکس میں آکر پوچھتے ہیں میں کون ہوں اور کیا کرتی ہوں؟ میں قبریں کھودتی ہوں اور مردے دفناتی ہوں 😂



