You're absolutely right as usual.
وہ تمام تیس مار خان کہاں ہیں جو کچھ دیر پہلے نعرے مار رہے تھے اور گالیاں نکال رہے تھے۔ بولا تھا کہ کہانی ابھی باقی ہے۔ بغیر ایف آئی آر دیکھے وڈے وکیل عرف آئی ایس آئی ٹاوٹ نے حبہ چوہدری کیساتھ ملکر صنم کی دوبارہ گرفتاری دے دی۔ اور میرے سوال کرنے پر بھی اعتراض ہے آپ کو!
00:00










