Iqra Khan
1,170 posts
IT Expert | Freelance Blogger | Social Activist
Islamabad, Pakistan
Joined May 2022
- اپنی جگہ بدلیں، اپنے لوگ بدلیں، اپنا ماحول بدلیں، لیکن کسی کو خوش کرنے کے لیے اپنی شخصیت کبھی نہ بدلیں۔💗
- لبوں کا بوسہ واحد ایسی میٹھی چیز ہے,🌹 جسکو لینے اور دینے سے شوگر نہیں ہوتی
- گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے جاتی تھی۔۔😎 مُحبت کے دشمنوں نے ایک دن بھینس ہی بیچ دی۔۔😂🤧
- تم پھول ہو ، خود میں اتنا مہکو اتنا چہکو اتنا مسکراؤ کہ تمہارے گرد موجود ہر اداس پھول کھل اُٹھے 🪷
- من پسند شخص ہی ہمیں بتاتا ہے کہ ہماری اوقات کیا ہے.... 😥💔 کیوں کہ یہ جرأت کسی اور شخص میں نہیں ہوتی... 💔😔
- اپنے ہی رنگ لے کے اُتری ہوں جہاں میں مُجھ پہ جچتا ہی نہیں رنگ کسی اور کا
- ہم عینک والوں کی بھی کیا زندگی ہے چائے میں پھونک ماریں تو سکرین بلر ہو جاتی ہے! 🖤☕











