Aliya Hamza Malik
9,167 posts
NA-118 Lahore. Chief Organizer PTI Punjab. Former MNA. Former Parl. Secretary Textiles Commerce. Political Committee Member PTI.
Joined January 2024
- مودی،مودی میڈیا اور مودی کے یار سب یہ نظارہ دیکھ لیں لاہوری اس وقت کیا کررہے ہیں پاکستان کو بچانا ہے وزیراعظم خان کوباہر نکالنا ہے کی لاہور ریلی زبردست 🔥🔥🔥
00:00 - ویسے تو میرے تک پہنچنے والی کچھ اطلاعات کے مطابق میں پچھلےدو دن سے بہت مصروف تھی 🫣 ایسی مصروفیات جن کا شاید مجھے بھی عمل نہیں تھا! کیا کوئی روشنی ڈالے گا؟ وزیراعظم خان کی رہائی کے لیے کس لائحہ عمل کا کل یا آج اعلان ہوا ہے؟ تحریک کہاں سے اور کیسے چلے گی؟ 5اگست کے مقابلے میں 90
- یہ وہی ہیں جنھوں نے 8اپریل کو اڈیالہ کے باہر مجھ پر تشدد کروایا تھایہ کون ہے اس نے آج physically علیمہ خان کو دھکا دیا ہے
- *ایاک نعبد و ایاک نستعین* شاباش راولپنڈی ڈویژن 🔥 آج تو اڈیالہ کو وزیراعظم خان کے جانثاروں نے جلسہ گاہ بنا دیا
00:00 - ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے جی ٹی روڈ پنجاب صرف وزیراعظم خان کا
00:00 - میں کل رات دیر تک سمبڑیال حلقے میں الیکشن کمپین میں تھی وہاں نیٹ ورک کا بہت مسئلہ تھا نہ مجھے کسی کمیٹی کے بارے میں علم ہےاور نہ مجھے کسی نےاس بارے میں بتایا ہے میرے لیے نہ کوئی عہدہ ضروری ہے نہ کوئی کمیٹی! اگر میرا قصور یہ ہے کہ میں کہتی ہوں ہٹ جاؤ یا ڈٹ جاؤ تو میں اپنے موقف
- جب گھر میں بے گناہ جوان جنازے پڑے ہوں تو مبارک بادیں نہیں دیں جاتیں ہمیں اپنے شہیدوں کے خون کا بدلہ چاہیے
- ابھی بھی فیصلہ کرلیں بھارت سے لڑنا ہے یا ہمارے خلاف ہی نبرد آزما رہنا ہے یاد رکھیے گا ہمارے لیے کل بھی پاکستان مقدم تھا آج بھی پاکستان مقدم ہے جان لیں جنگ فوج نہیں پوری قوم لڑتی ہے اور پوری قوم کویکجا کرنے والا جیل میں بیٹھا ہے
00:00 - 20 ستمبر رات 9 بجے اس اذان کے ذریعے ظلم، ناانصافی اور جبرکے خلاف اپنی درخواست اپنے سوہنے اللہ رب العزت کے حضور پیش کریں! #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
00:00







