My happiness, my most cherished belonging, my son... Ibrahim! Saddens me to see that children with #Autism are sometimes so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AlhmduLillah
“میں چاہتی ہوں کہ میں اپنے لوگوں کے لئیے کچھ کروں، مگر میں کیا کر سکتی ہوں؟ میں تو صرف 10 سال کی ایک بچی ہوں۔ میں ڈاکٹر بنانا چاہتی ہوں۔ اپنے بس میں جو بھی ہو وہ کرنا چاہتی ہوں۔ کیا ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم مسلمان ہیں؟” ~فلسطینی بچی کی دل دہلا دینے والی گفتگو۔۔۔یا اللہ رحم 🤲🏻😢
برطانوی ہائی کورٹ میں اسحاق ڈار صاحب کے ARY Group کے خلاف مقدمے میں الحمدللہ تاریخی جیت۔ برطانیہ میں بھی ثابت ہو گیا کہ نہ ہی کوئی کرپشن کی اور نہ ہی کوئی غیر اعلانیہ اثاثے موجود ہیں۔ نیوز چینل کی ہر الزام پر غیر مشروط معافی اور ہرجانے کی ادائیگی پر رضامندی۔ #اسحاق_ڈار_سرخرو
میاں صاحب کےساتھ بیٹھے تھےکہ نعیم الحق صاحب کی بیماری کےبارےمیں خبر آئی توپڑھ کرسنائی۔میاں صاحب نےان کی صحتیابی کےلئیے خود بھی دعا کی اور ِگرد موجود خاندان کے تمام افراد کوبھی دعا کی ہدایت کی۔فخرہوا کہ حد درجہ ظلم نےبھی میاں صاحب کی اعلیٰ ظرفی و اخلاق کومتزلزل نہ ہونےدیا۔الحمدللہ
کل باؤ جی کو سننے کے لئیے آپ سب تیار ہیں؟ میاں صاحب کا مسلم لیگی پارلیمینٹیرینز اور ٹِکٹ ہولڈرز سے خطاب انشاءاللہ پاکستانی وقت جمعرات دوپہر 3:30 بجے پارٹی کے Facebook ،Twitter اور YouTube چینلز پر لائیو نشر کیا جائے گا۔
Vote Ko Izzat Do #VKID 🐅 🇵🇰
جسٹس اطہر من اللہ کے سوال پر وکیل کا جواب: “جی، حافظ حمد اللہ کا ایک بیٹا فوج میں بھی ہے۔”
اس پر جسٹس اطہر من اللہ کا فرمان: “جو ماں اپنے بیٹے کو وطن پر قربان کرنے بھیج دے، اس کے شوہر کی شہریت پر کیا کوئی شک ہو سکتا ہے؟”
👏🏻👏🏻👏🏻
آئیں، آج آپ کو ایک واقعہ سناتے ہیں۔۔۔
1993 کی بات ہے اسحاق ڈار صاحب لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI) کے صدر تھے۔ عمران خان صاحب شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں LCCI آئے۔ ممبرز سے خطاب کے بعد صدر کے چیمبر میں جا بیٹھے۔ LCCI کا دستور ہے کہ صدر کے چیمبر میں اوپن
PTI کے ٹرولز پوچھتے ہیں کہ مجھے ڈار صاحب کا بیٹا ہونے پر ندامت نہیں ہوتی۔ سن لیں کہ مجھے اپنے عظیم والد محترم پر فخر ہے صرف اس لئیے نہیں کہ میں ان کا بیٹا ہوں مگر اس لئیے کہ انھوں نے پاکستان کے معاملات ہمیشہ اللہ و اس کے حبیب ﷺ کی امانت سمجھ کر چلائے۔ مرنے تک دفاع کروں گا ان کا!