💐اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔💐
🌿اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 🌿
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
❤️صبح بخیر زندگی ❤️
♥️ اللّٰہ آپ سے راضی ہو ♥️
﷽❤️
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
"ہمارے لیے اللہ کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے!"
سورۃ آلِ عمران: آیت 173)
🌷اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ🌷
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔💚
🌷اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 🌷
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرماتا ہے۔" (صحیح بخاری)
💚صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ💚
🌿السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌿
🍃 ﷽ 🍃
🌷 *رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ*🌷
”اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہ ہو۔“
[القرآن 2:286]
🌿اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ🌿
﷽
*لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا*💚
🌿ترجمہ:-
اللّٰه کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔۔
سورۃ البقرہ – آیت 286
♡اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔
بندے کا اپنے گناہ کی فکر کرنا، اُس کو تَرک کرنے کا سبب ہے؛ اور اُس کا پچھتاوا، توبہ کی کنجی ہے !
امام عون بن عبدالله رحمه الله
|[ التوبة لابن أبي الدنيا : 138 ]|
❤️السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❤️
﷽💚
*اللہ کے راستے پر چلنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔*
*"فَمَن زُحْزِحَ عَنِ ٱلنَّارِ وَأُدْخِلَ ٱلْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ"*
*پس جو شخص آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر* *دیا گیا، وہی کامیاب ہوا*
(*سورہ آل عمران 185)🌿*
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💚
🌷*آپ جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے زندگی اتنی حسین ہو گی آپ جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے دل اتنا مضبوط ہو گا🌷
❤️*بس آپ اپنے رب کے قریب ہو جائیں!! بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے اور بہت بڑا رحمان و رحیم ہے.❤️
🌷اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ🌷
جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے "*الرحمٰن*" کہتے ہیں۔ ❤️
🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷
#اردو_زبان
🌿 "ادعوا ربكم تضرعا وخفيه"
اپنے رب کو پکارو…❤️
نہ شور مچانے سے، نہ دکھاوے سے،
بلکہ دل کی ٹوٹ پھوٹ اور آنکھوں کی خاموش نمی سے۔
دعا جب راز بن کر زبان سے نہیں، دل سے نکلتی ہے…
تو عرش تک جا پہنچتی ہے۔❤️
اللّٰہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین 🤲
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ🌿
*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
🌿اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔🌿