تقریباً ایک سال بعد واپسی ہوىئ ہے یہ ٹویٹر دوستوں کی محبت ہے جو مجھے کھینچ کر لے آئی دوبارہ پہلے والا اکاونٹ سسپنڈ ہوگیا ہے بڑی کوششیں کرلی ریکور نہیں ہوا سب سے RT کی درخواست ہے تاکہ مجھے اپنے دوست دوبارہ مل سکے فالو بیک پکا 100% اپ سب کو دوست اور بھائی جبار لالا 😍#مارخورز 🥰