مسلم لیگ ن کے بھائی مجھے سپورٹ فرمائیں 100فیصد فالو بیک دیا جائے گا
Zar Ajam Khan
30.2K posts
ہمارے سب کی دلوں دھڑکن نواز شریف فالو بیک 100فیصد فالو بیک نہ دینے کو ان فالو کیا جائے گا
Chitral
Joined September 2022
- Replying to @BalochInsightجنگ شروع ہونے کے بعد بی ایل اے کی خموشی ایران کے لئے ایک سوالیہ نشان ہے انشاءاللہ ایران ان لوگوں کا صفایا کرے گا جو ایران کے سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرتے تھے
- Replying to @ZunishaRajputبلکل جی یہ انڈیا سے جنگ جینے سے بھی بڑی اور اچھی خبر ہے کیونکہ اندرونی منافقت کی دشمنی ہندوستان سے زیادہ خطرناک ہے
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ بیشک نماز نیند سے بہتر ہے نماز دین کا ستون اورنبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم کی آنکھوں کا ٹھنڈک ہے اللہ تمام دوستوں بہنوں بھائیوں کو 5 وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ اللہ پاک ہم کو فجر کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے جو دن کی پہلی کامیابی ہے آور ہمارے سارے مشکلیں آسان فرمائیں آمین یا رب العالمین امین
- Replying to @_Pola_Recordجناب والا سچ لکھنے پر آپ کا شکریہ یہاں کوئی نمبر 1 بنکر قوم کو تحفظ نہیں دے سکتا کوئی 139 بن کر آئین کو انشاءاللہ انے والے اچھے ہونگے
- اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکتہ تمام دوستوں سے درخواست ہے نماز فجر کے بعد مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں 🌹🌹🌹🌹♥️
- Replying to @murtazasolangiخان صاحب کے دور کلثوم لندن ہسپتال میں بستر مرگ پر مگر خان ملاقات کے لئے انے والی مریم نواز کو جیل میں کیوں ڈالا
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ یاارحم الرحمین سارے مسلمانوں کے مرادیں پوری اور سب کو سلامتی کے ساتھ خوشیاں عطا فرما آمین
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ دن کا آغاز سورہ یس کی تلاوت اور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم پر دورود بیجھنے سے کریں اللہ پاک تمام مشکلیں آسان فرمائیں گے
- Replying to @Drsamina19پھر بھی ہم ان سے انصاف کی توقع کرتےہیں ان سب کے تمام مراعات بند کرنا اور ان سروس کو منہ کالا کر کے باہر کرنا وزیر اعظم کی زمہ داری
- Replying to @ikhtiarwaliاختیار والی خان فخر مسلم لیگ کے پی کے زندہ باد
- Replying to @CSMR786مکمل ثبوت کے ان مانگنا چاہیے اگ ثابت نہ کرسکے تو فارغ کرنا چاہیے






