اتنا مہنگا انٹرنیٹ بڑی پرائیویٹ کمپنیاں، سافٹ وئیر ہاؤسز اور آئی ٹی فرمز تو افورڈ کر لیں گی لیکن گھریلو صارفین کی شاید 1 فیصد تعداد بھی بمشکل افورڈ کر پائے۔
ماں | میرا ایک ہی بیٹا تھا جس کو سکر پوليس نے قتل کردیا ہے — مراد علی شاہ سے درخواست کرتی ہوں ہم پیپلزپارٹی کے ووٹر ہیں ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے ایس ایس پی سکر میرا مجرم ہے اگر انصاف نہیں کیا گیا میں سندھ اسمبلی کے سامنے اپنی بیٹیوں سمیت خودسوزی کروں گی...
#justiceforRazaHussain
یہ وہی ہو رہا ہے جو اپ کو یقین نہیں ارہا جو اج کل پاکستان میں چل رہا ہے کو کوئی شرم ہے یا نہیں ہے میں اپنے والدین کی عزت اور رشتے داروں کی عزت سب کو ب***** کر کے رکھ دیا ہے
*صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا :*
"مجھے کبھی بھی قلعہ فتح کرنے میں اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی مجھے *حلب کے قلعے کو فتح کرنے میں ہوئی تھی، اگر حلب فتح ہو گیا تو اللہ کی مدد سے پورا شام فتح ہو جائے گا۔"*
البداية والنهاية (16/564)