اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌾
وَاَنۡ لَّيۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى🌾
اور یـہ کہ انسـان کووہی ملتا ہے
جسـں کـی وہ کوشـش کرتـا ہے
🍁سورة النّجْم: ﴿۳۹﴾🍁
صبح بخیر زندگی💚
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌾
صبح بخیر زندگی🌾
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۱۳﴾
پس ( اے انسانو اور جنو! ) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
Asslam o Alikum 💕
Subah Baker 💕
زندگی کے عجائبات میں سے یہ بھی ایک عجوبہ ہے کہ انسان ایسے لوگوں کے ہاتھوں تکلیف اٹھاتا ہے، جن کے بارے میں وہ دعائیں کرتا رہتا ہے کہ انھیں تکلیف میں نہ دیکھوں💙
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌾
صبح بخیـــــــر زندگی 🌾
جو جتنی توجہ کے قابل ہو، اس کو اتنی ہی
اہمیت دو!
کم ظرف لوگوں کا حد سے زیادہ خیال رکھو گے تو اپنی اہمیت کھو دو گے۔💯
Good Morning 🌄☕
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💜
صبح بخیر زندگی 💜
دعا ہے کہ
جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں، آسانیاں، خوشیاں اور تمام محبتیں اللہ تعالی ایسے ہی عطا کرے کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے.
ایک نئی صبح کا آغاز ایک