Political workers can be unfairly expelled from pol party but they can’t be expelled from politics. We shall steadfastly continue struggle against all forms of oppression,suppression & exploitation. My heartfelt thanks to all dear friends for solidarity.
Afrasiab Khattak
298.9K posts
Former Senator
- چیف جسٹس ہر کام میں کود پڑتا ہے سواۓ اس کام کے جسکی وہ بہت بڑی تنخواہ لیتا ہے اور کل کو لاکھوں کی ماہانہ پنشن لیگا ۔لاکھوں لوگ انصاف سے محروم ہیں اور چند سال پہلے ایک ایسے شخص کی بے گناہی ثابت ہوئی جسے پہلے ہی پھانسی لگ چکی تھی۔نکمے ججوں کا احتساب ہونا چاہئے
- سابق وزیراعظم نواز شریف کی آج جیل سے بکتر بند گاڑی میں آمداور بند کمرے میں پیشی سول عدالت اورمنصفانہ مقدمے کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہےغیر اعلانیہ مارشل لااورجمہوریت کا ڈھونگ ایک ساتھ نہیں چل سکتےراؤ انوار اورمشرف کے مقدمات کہاں چلے گئے؟عوام جواب مانگتے ہیں
- چیف جسٹس نے جب مشرف کا پاسپورٹ نیا کرواناتھاتواسکی واپسی کے معاملے کانوٹس لینے کا ڈھونگ رچایا۔اور اس کا پاسپورٹ بنوا کر معاملہ ختم کردیا۔جب عثمان بزدار’ مانیکا ،گجر اور کرنل طارق کو پولیس پردباؤ ڈالنے کے الزام سے بچانا تھا تو نوٹس لیکر معاملہ پولیس پر ڈال دیا
- پرویز مشرف بتا چکے کہ ۲۰۰۲ کے انتخابات میں عمران خان نے ان سے سو سیٹیں مانگیں لیکن وہ دس سے زیادہ سیٹیں دینے کو تیار نہیں ہوئےموجودہ والوں نے “ہیرے” کی قدر جان کر ۲۰۱۸ میں فرمائش پوری کی لیکن ایسا کرنے کے لئے انہیں ‘دھاندلا’ کرنا پڑا اور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
- راؤ انوار کا نہ صرف ای سی ایل سے نام نکالا جاۓ بلکہ اسے 23 مارچ کو تمغہ دیا جاۓ کیونکہ اس طلسماتی شخصیت پر ریاستی اکابرین کے وعدوں کے باوجود مقدمہ نہ چل سکا 440 بندے مار کر اس نے آبادی کم کرنے کی مہم میں حصہ لیا سرکاری جلادوں کے مورال کا سوال ہے بندوں کی موت کا کیا اور پیداہونگے
- جس اسلام آباد میں ۲۰۱۴ میں دھرنے بازوں کو تین مہینے سول نافرمانی ‘پارلیمان‘ پی ٹی وی اور قومی اداروں پر حملوں کی آزادی تھی وہاں آج پی ایم ال (ن) کے کار کنوں کو اپنے لیڈر کی گاڑی پر گل پاشی کرنے پرگرفتار کیاگیاجمہوریت اور غیراعلانیہ مارشل لا میں فرق جان کر جیو
- راؤ انوار اور جنرل مشرف کے مقدموں میں ننگی بے انصافی کی بعد عدلیہ کے کٹھ پتلی ہونے میں ہر ایک شک دور ہو گیا ہے نام نہاد احتساب کا کھڑاگ محض ایک پارٹی کو عام انتخابات جتوانے اور دوسری کو ہروانے کے لئے رچایا گیا ہے۔اب انصاف صرف عوام کی عدالت میں ہوگا
- جوں ہی پنجاب جاگ جاۓ گا مارشل لاخود ہی بھاگ جاۓ گا
- راؤ انوار کے بارے میں اپنے فیصلے سے سپریم کورٹ نے مقتدر حلقوں کوخوش کر تے ہوئے نظام حکمرانی کا بیڑہ غرق کر دیا اگر ایک پولیس والے کی اپنے پیٹی بندوں کی تفتیش پر عدم اعتماد کو سپریم کورٹ کی حمایت حاصل ہے تو عوام کا پولیس تفتیش پر اعتماد کیوں باقی رہےگا؟
- Pak govt needs to explain reports about the dead bodies of Pakistanis coming in from the war in Ghazni and Pak fighters getting arrested. Is it the repetition of the Jalalabad fiasco in 1989? Pak Afghan Policy is an unmitigated disaster.CHNGE IT.
- اگر بی آر ٹی پشاور جیسا کرپشن ، بدنظمی اورعوام دشمنی کا شاہکارمنصوبہ کسی اورپارٹی کی حکومت کا ہوتا تو اب تک بہت سے لوگ گرفتار اور نااہل ہوچکے ہوتے اور نیب میں مقدمے چل رہے ہوتے لیکن خدانخواستہ پی ٹی آئی کوایسا کوئی خدشہ نہیں کیونکہ امپائر اپنا ہے سیلیکشن ۲۰۱۸
- اپنابرطانیہ سے زیادہ “آزاد”میڈیا پچھلے دو دن سے ایک بڑے سکینڈل کی خبر دینے، تحقیق ، تصدیق یا تردید کرنے کے لیے تیار نہیں۔روۓ زمین پر بدعنوانی کے ثبوت ڈھونڈنے والی نیب کو سینکڑوں دستاویزات نظر نہیں آ رہیں۔ حکومت بے ہوش۔عدالتیں خاموش۔ سیاسی پارٹیوں کو سانپ سونگھ گیا۔ملک یاجادونگری؟
- سپریم کورٹ نےجھوٹے مقدموں کے ذریعے منتخب وزیراعظم کو ہٹانے، جیل بھیجنے ،سینیٹ کی نیلامی اورانتخابات کوسیلیکشن بنانے میں بھرپور کردار ادا کیااب مشرف ، راؤ انوار اور زلفی بخاری پر مقدمہ چلانے سے گریز کرکے عوام دشمن مورچہ ہونے کاحتمی ثبوت فراہم کیا۔انصاف کا خون!


