یہ روز روز کے طنز اچھے نہیں لڑکے...!!
تُو اگر خُوش نہیں، تو کِنارہ کرتے ہیں...🙂🖤
#اردو_زبان
☕عین الف☕
35K posts
KEEP CALM AND HAVE SOME ☕TEA
فالو کرنے والوں کو ☕ کافی کے ساتھ فالو بیک ملے گا
#اردو_زبان
Joined March 2022
- آج پھر گھر میں تیرا ذکر ہوا آج پھر مجھے گالیاں دی گئیں 🍃🔥 ❤️ #اردو_زبان
- کبھی رکھ لیا کبھی چھوڑ دیا یہ ہمارا دل ہے کوئی کرائے کا مکان نہیں #اردو_زبان
- صرف ہم ہی ہیں اُس کے دِل میں !!! لے ڈوبی ہمیں یہ غلط فہمییاں !!! #اردو_زبان
- یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے نا تمام محبتوں کی' ماں ہوتی ھے ...☆ #اردو_زبان
- اِن گُلابوں کی مخبری کی جائے اِتنی خُوشبو کہاں سے لاتے ہیں تُم بھی شَاید وہیں سے آئے ہو اَچھے مُوسم جہاں سے آتے ہیں #اردو_زبان
- 🍂 شاید اس کا دل مجھ سے بھر گیا ہو۔۔۔ ورنہ یوں وقفے رابطوں میں نہیں آتے۔۔۔ اپنی ہی انا میں دونوں چپ ہیں وگرنہ۔۔۔ یہ رویے محبت کے ضابطوں میں نہیں آتے۔۔۔! 🌺🌹🌺 #اردو_زبان
- ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے اُس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ھے سانس لیتے ہوئے اِنساں بھی ہے لاشوں کی طرح اب دھڑکتے ھوئے دِل کی بھی لحد ھوتی ہے اپنی آواز کے پتّھر بھی نہ اُس تک پُہنچے اُس کی آنکھوں کے اِشارے میں بھی زد ہوتی ھے #اردو_زبان
00:00 - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﮯ،،،ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮨﯽ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﺪﺍ ،،،،، ﺟﻮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﯿﮟ❤❤۔ #اردو_زبان
- کَنگن ! ، کلائی ! ، چُوڑی یا پائل پہ بات کر.. اے خُوشنما تو حُسن کے سارے فضائل پہ بات کر.. میرے ساتھ بیٹھ ، چائے کی ایک نشِست رَکھ. آ پھر ان دلفریب و مَرمَریِں دلائل پہ بات کر.. #اردو_زبان
- مشکل میں اک نجات دہندہ ضرور ہو سر جس پہ رکھ کے روئے وہ کندھا ضرور ہو معشوق ہو حسیں یہ ضروری نہیں مگر عاشق کو چاہیئے کہ وہ اندھا ضرور ہو۔ #اردو_زبان
- محبتوں کو پانے والے ہی خوش نصیب نہیں ہوتے بلکہ محبتوں کو سنبھال کے رکھنے والے زیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں #اردو_زبان
- سیگریٹ تو مہنگا ہو گیا 😱 لیکن ان لڑکوں کا کیا ہوگا جو ایک کش لگا کے بولتے تھے 😐یاڑڑڑڑڑڑڑ دھوکہ دے گئ تیری بھابھی 🤭 #اردو_زبان














