Asslam u Alekum
اور ہر شخص (کے عمل) کا انجام ہم نے اُس کے اپنے گلے سے چمٹا دیا ہے، اور قیامت کے دن ہم (اُس کا) اعمال نامہ ایک تحریر کی شکل میں نکال کر اُس کے سامنے کردیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا۔
(سورۃ الاسراء، ۱۳)
Zeenia
189.3K posts
زندگی آخر رلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں
bk ac👉Twitter.com//@Zelihasha
Pukhtoon
Joined December 2023
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے،اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک،بہت بخشنے والا ہے سورۃ الملک، ۱-۲
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے بیٹھے اور کھڑے ہوئے (ہر حالت میں) ہمیں پکارتاہے۔ پھر جب ہم اُس کی تکلیف دُور کردیتے ہیں، تو اس طرح چل کھڑا ہوتا ہے جیسے کبھی اپنے آپ کو پہنچنے والی کسی تکلیف میں ہمیں پکارا ہی نہ تھا ﴿سورۃ یونس، ۱۲﴾
- بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اسلام علیکم صبح بخیر🌻 ہر سانس جو اندر آتی ہے ،زندگی بخشتی ہے اورجب باہر نکلتی ہے تو روح کو راحت دیتی ہے لہٰذاہر ہر سانس میں دو نعمتیں موجود ہیں اور ہر نعمت پر کم از کم ایک شکر واجب ہے
- بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ آپ(ﷺ) کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے۔ اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے۔ نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔ اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے سورۃ الإخلاص
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ ہمارﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎفقت ﺳﮯ، ہمارے ﻋﻤﻞ ﮐﻮ دﮐﻬﺎﻭﮮ ﺳﮯ،ہمارﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﻬﻮٹ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ہمارﯼﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﯿﺎنت ﺳﮯ ﭘﺎک ﮐﺮﺩﮮاور ہمیں ﺍپناﺷﮑﺮ ﮔﺬﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩت ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺎﺩﮮ آمیـن
- بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ ﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
- اور اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر وہ تمہاری روح قبض کرتا ہے، اور تم میں سے کوئی ایسا ہوتا ہے جو عمر کے سب سے ناکارہ حصے تک پہنچا دیا جاتا ہے، جس میں پہنچ کر وہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں جانتا۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، بڑی قدرت والا ہے۔ (سورۃالنحل ، ۷۰)
- بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ Asslam u Alekum 💙 اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی سورۃ ابراہیم، ۴۲
- ﷽ السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه یااللہ رب العالمین ہمیں نیکی وصلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرما.ذھنی قلبی سکون نصیب فرما. تمام روحانی جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرما دنیا وآخرت میں خیر و عافیت نصیب فرما اور ھم سے راضی ھو جا آمین یا رب العالمین
- بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💙 رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْر. اے میرے رب ! جو بھی خیر تو مجھ پر نازل فرمائے ، میں اس کی محتاج ہوں۔ ( القصص: 24 )
- السلام عليكم ورحمتہ اللہ وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے عمل اور اچھا کردار ہے اچھا بولو،اچھا سوچو، کیونکہ بد گمانی اوربد زبانی دو ایسے عیب ہیں جوانسان کے ہرکمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں اللہ ہم سبکی دلی مرادیں تمنائیں خواہشیں اوراُمیدیں پوری فرمائے آمین
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مومن کی سب سے بڑی دولت اس کا ایمان ہےساری دنیا ہاتھ سے چلی جائے لیکن ایمان بچ جائے تو کچھ بھی نہیں گیا دعا ہےکہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دل و دماغ سے غفلت کے پردے ہٹا دےاور ہمیں ویسا بنادیں جیسا اللّٰہ تعالی کو پسند ہو۔ آمین یا رب العالمین
- بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ Asslam u Alekum 🤍 اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے۔ (سورۃ الشعراء ، ۸۰)















