_بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹
*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه💐
یا اللہ پاک ہم سب کے گھروں میں سکون و برکت عطا فرماآمین🤲
🌹صبح بخیر🌹
Khan Ki khilari🏏🇵🇹
7,378 posts
میرے وجود میں موجود ایک وجود💯 لامحدود
باسط جٹ❤️ ماہی ملک
Joined November 2023
- 💓ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ💓 🍁اے پاک پروردگار! آج کے اس دن کی نیک ساعتوں کوہمارے لیۓ باعث رحمت، برکت اور عافیت بنا. ہماری مدد اور ہم پر رحم فرما.ھمیں ھر وہ خوشی عطا فرما جو ھمارے حق میں بہتر ھے 🍁 🤲آمین یا رب العالمین 🤲
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌹🌹 یا اللہ سب پرخیر کے دروازے کھول دے ، تمام پريشانیاں دور فرما دے ،اپنے فضل سے دنیا اور آخرت میں آسانیاں پیدا فرما دے مالک کائنات آپ کو لمبی عمر صحت تندرستی ہر مقام پر عزت عطاء فرمائے۔ خوشیاں تقسیم کریں اور ہمیشہ خوش رہیں۔ صبح بخیر🌹
- Assalam o alikum friends Good morning Have a nice day 🌹🌹🌹🌺🪷🌸🍀
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 صـــــــبح بخـــــــیر زندگی♥️🥀 X family 🥀 ♥️یااللہ جو بھی لوگ مشکل وقت میں ہیں اور تیری مدد کے منتظر ہیں۔ مالک اپنا کرم فرما دے ان سب پر آمین🤲
- #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں @TeamPakPower @mahimalik214 Yes I know the parson how always rised his voice for Truth
- تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں، تمھارے ساتھ رہنا چاہیں ، تمھیں سننا چاہیں اور تمھارے جیسا بننا چاہیے۔🍁♥️ 💯🌸 صبح بخیر 🌹
- اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه اللّه آپ سب کے حق میں وہ کرے جو آپ کے لئے بہتر ہے خوش رہیں 💞💞 صبح بخیر
- ❤️السلام علیکم ورحمة الله وبركاته❤️ 🌴صبح بخیر 🌴 😥یا اللہ پاک ہمارے وہ تمام گناہ اور گناہوں کی نحوست ہم سے دور فرما دے جو ہماری دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ ہیں😥 یارب ہمارے دلوں کی سیاہی اور سختی دور فرما دے 🥀یا ذوالجلال ہمیں پکا سچا مسلمان اور نمازی بنا دے🥀 🙏آمین ثم آمین 🙏
- #صباح_الخيرᅠ اسلام علیکم دوستوں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں لے کر آئے آمین ثم آمین 🌹
- اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں لے کر آئے آمین ثم آمین 🌹🌹















