Aziz_ahmad
43.5K posts
- مھجے بے حد افسوس ہوا یہ تو وہ عظیم ماں ہے جس نے بیماری کے باوجود کرونا میں لوگوں کی دن رات خدمت کی اور قوم کواس مشکل سے نکال دیا اورآج #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- یہ تصویر صحافت کی دنیا میں رہنے والوں کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
- آج مردان میں عاطف خان کے حجرے میں عمران خان کے جلسے کے متعلق جو 13 تاریخ کو ہونے والا ہے میٹنگ میں علی محمدخان کے جزباتی الفاظ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
00:00 - نانی تم جتنی بھی کوشش کر لو یہ ٹرینڈ روکنے والا نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- مردان والوں نے امپورٹڈ حکومت اور اس کی مہنگاٸی کے خلاف فیصلہ سنا دیا. #مہنگائی_نامنظور
- هم پختونخوا والے عمران خان کا یہ احسان کھبی نہیں بھول سکتے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- مرشد باربار مسٹر ایکس کی بات کرہاہے یہ مسٹر ایکس کون ہے کوٸی سمجھا سکتا ہے مجھے
- یا الله یہ شخص ہم غریبوں کا اثاثہ ہے یا اللہ اس کی مدد فرما اور اس کی حفاظت فرما آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- vc کودینکہ مردان کے صدر گوھرخان خلجی اپنے ہاتھوں طأقتور بندوق تھامے ہوۓ مرشد کی کنٹینر کے ساتھ حکم کے انتظار میں کھڑا ہے #حقیقی_آزادی_مارچ












