میں نے نظر انداز کردیا ہے____!!
زمینی مسائل اور آسمانی بلاؤں کو،
مجھے تمہارے ساتھ وقت کی اوڑھنی پہ
رومانوی دھاگوں سے ”محبت کے پھول“ پرونے ہیں۔
#اَن٘تَ_ا٘ل٘حَیَا٘ت٘💞
#X_promo
Ik's Tigress
2,495 posts
||Tweeting my way through life's adventures😻||
||Tweets are the wings of thoughts😍🫧||
Joined April 2024
- عجیب کھیل ہے______ یہ محبت کا🍁 کسی کو ہم نہ ملے کوئی ہمیں نہ ملا🍁 #X_promo
- تُم اپنے بَخت پہ نازاں نہیں ہو، حیرت ہے!!! ہَم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں دعائیں مانگ تیری عُمر مُجھ سے لمبی ہو تُجھے میں جا کے دِکھاؤں گی ایسے جاتے ہیں🖤 #X_promo
- کبھی خود میں بہت خاموش, کبھی بے وجہ قہقہے ہم اپنی ذات میں چھپا گۓ, کئی راز سب کے سامنے۔!🫠 #X_Promo #اَن٘تَ_ا٘ل٘حَیَا٘ت٘
- ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻠﺘﺎ ہے ﺩﻭ ﻟﻔﻆ کاغذ ﭘﺮ ﺍُﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﭼﯿﺦ ﺑﮭﯽ لیتی ﮨﻮﮞ ﺍٓﻭﺍﺯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓتی 🖤🖤 #X_promo
- پاک بازی اپنی پیغام طلب تھی عشق میں دھو کے داغ تہمت ہستی سفر درکار تھا #X_promo
- جتنا سمجھ رہے ہو نہیں اُتنے خراب ہم بس تجھکو چاہتے ہیں فقط بے حساب ہم ❣️🌙🍀 تیرے بغیر ہم تو کسی کام کے نہیں تیرے سوا کسی کو نہیں دستیاب ہم 💟👑 #X_promo








