☀️(﷽) ☀️
✨وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)❤️
🌟لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ🌟
#خاتم_النبییین_حضرت_ﷴﷺ 💯
قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ
✰لا يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ✰
🌓اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا جو لوگوں پر رحم نہ کرے🌗
#𝐀ɳαყα ❤️
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
99.5K posts
دل کی بات لکھتی ہوں جو چھو جائے 💕
تنہائی، امید اور درد کی شاعری ✨🦋
یہاں دل کی آواز سنائی دیتی ہے 🕊️
- دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم 🖤 سبق لیجئے کنارہ کیجیے چھوڑ دیجیئے
- لفظوں کی تمہید مجھے باندھنی نہیں آتی کثرت سے یاد آتے ہو سیدھی سی بات ہے
- میں نہیں چاہتی وہ میرے بلانے سے آئے میں چاہتی ہوں وه ره نہ پائے اور بہانے سے آئے
- سات رنگوں کی قسم اے میرے رنگِ ہشتم جب تیرے رنگ میں رنگتی ہوں نِکھر جاتی ہوں
00:00 - ایک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں وہ مجھے روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیئے
- ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے
- چاہتیں اور بھی بڑھتی ہیں بچھڑ جانے سے تم میرے ہو تو اِسی بات پہ قائم رہنا ❤️














