Pinned
فیلڈ مارشل نے معرکہ حق کی تقریب میں ایک پاکستانی بیٹی کے سر پر دستِ شفقت رکھا تو لگا جیسے پوری قوم کی عزت، وقار اور آن کو تھام لیا ہو۔
یہ صرف ایک ہاتھ نہیں تھا... یہ ایک جرنیل کا وعدہ تھا، ایک فوج کا فخر تھا، اور ایک باپ کی وہ شفقت تھی جو لاکھوں بیٹیوں کی حفاظت کی ضمانت ہے۔ ❤️🫡







