user avatar
Tahir Waseem Chaudhary
@Zebe900
♡♡♡محمد نوازشریف♡♡♡ facebook.com/tahir.wchaudhr…
United Kingdom
Joined December 2010
Posts
  • user avatar
    00:00
  • user avatar
    منہ پر کیا نظر آ رہا ھے کمنٹ کریں 'درست جواب دینے والے کے لئے 👏👏👏 ھو گی
  • user avatar
  • user avatar
    پارلیمنٹ ۲۵ کروڑ عوام کی نمائندہ اور سُپریم ہے قانون سازی روکنے کی سازش کرنے والے آئین شکنوں پر آرٹیکل 6 لگایا جائے #PoliticiansInRobesCampaigning
  • user avatar
    ایک جیب کترے نے دوسرے جیب کترے کے ہاتھ میں تسبیح دیکھ کر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا:​ ”کیا اپنے پیشے سے توبہ کر لی ”نہیں یار!“ دوسرے جیب کترے نے منہ بسورتے ہوئے کہا۔​ ”ابھی ابھی غلطی سے ایک صوفی کی جیب میں ہاتھ پڑ گیا تھا سلیکٹڈ وزیراعظم کے ہاتھ کی تسبیح 🤣😂😂😂😂😂🤣
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
    Replying to @shahzaibnoshahi
    انڈرمیٹرک یوتھئیوں کی پھوپھی کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت۔۔ دیکھیں
    00:00
  • user avatar
    Replying to @MNQHI
    فائنل کال کی دہشت جرمنی و جاپان کے بارڈرز پر بھی سُنی گئی۔ دونوں ملکوں نے اپنے مشترکہ بارڈر بند کر دئیے۔
  • user avatar
    Replying to @syed_bacha
    سُنو اور دیکھو راہنما مُستقبل کی خبر بھی رکھتے ہیں۔
    00:00
  • user avatar
    Replying to @naeemtoronto
    دُنیا کے رنگ صرف ماں باپ کی موجودگی میں ہی دیکھے جا سکتے ہیں انکی آنکھیں بند ھوتے ہی یہ دُنیا بھی بے رنگ ھو جاتی ہے۔ جنکے والدین حیات ہیں اللہ کریم سے انکی دراضی عُمر کی دُعا ہے۔ سلامت رہیں۔ 🤲🏻
  • user avatar
    Replying to @ShamaJunejo
    جیب میں برطانوی پاسپورٹ ڈال کر پاکستان میں عصبیت کا بیج بونے میں آپکو شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے کیا تعلق ھے آپکا پاکستان سے آپ نے تو ملکہ کی وفا داری کا حلف کیا ھوا ھے۔
  • user avatar
    Replying to @LegiMian
    اپنے آپ کو ننگا کریں اور اپنے مقصد کو پائیں اصل چیز اقتدار ھے عزت تو آنی جانی ہے۔ کپتان ریڈ لائن کا گائیڈ لائن 😳😜
    00:00
  • user avatar
    یہ کیسی بیہودہ لاجک ھے کہ مشرف نے تین جنگیں لڑی ہیں ؟ اوہ بھائی فوج میں تھا تو جنگیں ہی لڑنا تھیں اور کیا راجہ بازار میں نان چنے بیچتا 🤔