user avatar
السراب
@Zarkawaa
I'm for truth,no matter who tells it. I'm for justice, no matter who it is for or against..Malcolm X
Joined March 2017
  • user avatar
    "نواز شریف نے جس طریقے سے میرے سیکرٹری، باڈی گارڈ پر تشدد کیا ایسے جانور بھی نہیں کرتے۔" بینظیر بھٹو
    00:00
    السراب
  • user avatar
    یہ پٹھان آخری وقت تک لڑتے رہے۔
  • user avatar
    Why does no one talk about Umar Cheema? 😥
    PTI has given some of the most courageous leadership in country’s history, Murad Saeed, Yasmin Rashid, Aliya Hamza, Sher Afzal Marwat, Rehana Dar, Zartaj Gul, Mussarat Cheema, Maleeka Bokhari, Shandana Gulzar sab k sab sher k bachay 🔥
  • user avatar
    یہ تو سلیم صافی، خانزادہ، غریدہ، حامد میر وغیرہ کی صحافت کا پوسٹ مارٹم کر دیا ہے۔
    00:00
  • user avatar
    جب شہباز شریف وزیر اعلیٰ تھے تو 232 سرکاری عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات ہوئے جس میں سرکاری ریکارڈ جلا۔ ایک فرانزک آفیسر نے جب یہ رپورٹ کیا کہ یہ آگ لگائی گئی ہے لگی نہیں ہے تو اس کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔ شہباز شریف کے آنے کے بعد انکوائری رکوا دی گئی ہے۔
    00:00
  • user avatar
    پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ: "میں آج کل ٹی وی پر نہیں جا رہا کیونکہ جب میں پاکستان کے حق میں بات کروں گا میری پارٹی مجھے گلے سے پکڑ لے گی۔"
    00:00
  • user avatar
    Crowd reaction to Nawaz Sharif Vs Imran Khan entrance in parade venue.
    00:00
  • user avatar
    "سوات میں مجھے دھمکیاں مل رہی تھیں، مجھے کچھ ہونے کی صورت میں، ارشد شریف نے میری کہانی آپ کے سامنے لے کر آنی تھیں، لیکن مجھے ارشد شریف کی کہانی آپ کے سامنے لے کر آنی پڑ رہی ہے، یہ قرض ارشد مجھ پر چھوڑ کر گیا ہے۔" مراد سید x.com/kaxev/status/1…
  • user avatar
    🧵 on books following SNC guidelines approved by Punjab Curriculum and Textbook board: I bought these books of Grade 1-5 to ascertain if the Punjab Govt approved textbooks are regressive and will they be detrimental to kids education? (These 10 books cost me ~ 900 Rps)
  • user avatar
    لیگی صحافی عاصمہ شیرازی نیویارک کے سب وے کو پشاور میٹرو بتا کر پیپلزپارٹی سندھ حکومت کی نااہلی کا دفاع کر رہی ہیں۔
  • user avatar
    میڈیا کے وہ چہرے جنہوں نے نا صرف ریجیم آپریشن کو سپورٹ کیا بلکہ پچھلے سات مہینے میں ہونے والی فاشزم اور سافٹ مارشل لاء کی بربریت کا شدومد سے دفاع کیا۔ ملک کو اس نہج پر پہنچانے کے لیے ان کرداروں کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے۔
  • user avatar
    IK to Becky Anderson - CNN: "Donald Lu should have been sacked for bad manners."
  • user avatar
    00:00
  • user avatar
    Some facts about Malik Maqsood aka Maqsood Chaprasi - 🧵 Maqsood was a peon and tea boy of the CEO (Hamza Shahbaz) of Ramzan Sugar Mills. Total 8 bank accounts were opened in his name: Three in HBL Two in UBL One each in MCB, Meezan, Alfalah