Pinned
تمھیں پتہ ہے" انت الحیاۃ" کا مطلب.؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.؟
سانس لینے کو
نہیں
زندہ رہنے کو"
نہیں.,
تمہاری آ واز کو"
" تمہاری دید کو"
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ہو" انت الحیاۃ "
اور میرے زندہ رہنے کے لیے تمھارا میرے ساتھ ہونا بہت ضروری ہے

