"ٹانگیں کانپنا" کے الفاظ زبان سے ادا نا ہونا اتنی شرم کی بات نہیں جتنی شرم کی بات "خاتم النبیینؐ" کے الفاظ ادا نا ہونا ہے !!
Farrukh iqbal Watto
147.2K posts
سابقہ سنئیر نائب صدر یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب PTi
- عروج کے وقت نظریں نیچی ہوں اور لہجہ نرم ہوتو زوال کا وقت زیادہ تکلیف دہ نہیں ہوتا
- فرعون جب مرنے سے پہلے غوطے کھا رہا تھا تو اس کو بھی امربالمعروف یاد آ گیا تھا، جیسے ابھی عمران خان کو یاد آ گیا۔
- پہلے کہتا تھا میں ٹیم سلیکشن کا ماسٹر ہوں، اب کہتا ہے کہ میں مائنڈ گیم کا ماسٹر ہوں، حالانکہ یہ ماسٹر صرف یوٹرن لینے کا ہے۔ #رو_نیازی_گو_نیازی
- شلوار قمیض پہن کر قوم کا پیسہ بچایا، دھوتی باندھ لیتا تو اور زیادہ بچت ہو جاتی۔ #گو_بنارسی_ٹھگ_گو
- مسلم امہ ایک جسم کی مانند ہے جب ایک حصہ میں درد ہو تو پورا بدن درد محسوس کرتا ہے۔۔۔ ہمارے دل فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر شدید دکھی ہیں کاش ہماری حکومت ان کیلیےکوئی حوصلہ دلانے والا بیان ہی دے سکے اللہ فلسطینیوں کی مدد فرما،مسلمانوں کو جاگنا ہو گا
- یہ اپنی نوعیت کے انوکھے بیغرت آئے ہیں جو پیٹرول مہنگا بھی کرتے ہیں اور ساتھ احسان بھی جتاتے ہیں کہ شکر کرو ہم نے زیادہ مہنگا نہیں کیا۔
- عثمان بزدار تمام مصروفیات چھوڑ کر اپنے گھر بجلی کا کنیکشن لگوانے کی کوشش کریں۔ اب کچھ پتہ نہیں حکومت کتنے دن کی مہمان ہے۔. #سلیکٹڈ_گھبرا_گیا
- پاکستانی بڑے بے قدرے ھیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو دیکھنا پیوٹن نے عمران خان کو روسی وزیراعظم اور بزدار کو ماسکو کا مئیر لگا دینا ہے۔ #تبدیلی_کا_جہاز_ڈوب_رہا_ہے
- اوور سیز پاکستانیوں کا ووٹ ڈالنے سے آخر تعلق کیا ہے؟ جن کو ووٹ ڈالنے کی زیادہ پڑی ہے، وہ پیسہ خرچ کریں, پاکستان جائیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔ نہیں ہوتا یہ سب تو سکون کریں۔
- سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع لگانے والوں سے عرض ہے کہ یہ وہی سپریم کورٹ ہے جس نے چند دن ان لوگوں کو PTV، پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا تھا جبکہ شواہد مکمل طور پر ان کے خلاف تھے۔ #آئین_شکنی_نہی_چلے_گی
- زندگی میں ایسے جھوٹے دیکھنے کا اتفاق بھی پہلی بار ہوا ہے۔ ایک وزیر کلمہ پڑھ کر۔ دوسرا وزیر درود شریف پڑھ کر، تیسرا وزیر بات شروع کرنے سے پہلے جان اللہ کو دینی ہے کہہ کر، اور وزیراعظم ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر جھوٹ بولتا ہے۔
- ایف آئی اے نے مسجد نبوی ﷺ کی بے حرمتی میں ملوث شیخ رشید کے بھتیجے کو گرفتار کر کے بہت اچھا اقدام کیا۔ ان تمام لوگوں کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالنا چاہیے جنہوں نے مسجد نبوی ﷺ کی بے توقیری کر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی۔۔۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
- عمران خان کو اسی مولانا فضل الرحمٰن کے ہاتھوں تاریحی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کا وہ سب سے زیادہ تمسخر اڑاتا تھا. آج مولانا کے چہرے پر مسکراہٹ ہے اور عمران خان کے چہرے پر ندامت اور پریشانی ہے. یہی تاریخ کا انتقام ہے #تبدیلی_جارہی_ہے

