آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔
ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔
آمین یا رب العالمین ❤️
اللّٰہ نے دودھ فروش کو نوازا ۔۔۔۔تو اس کی گردن میں سریا آ گیا۔۔۔۔ !
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے ڈائریکٹر ملک معراج خالد تھے۔ وائس چانسلر ہی کہہ لیجیے۔ میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ایم اے انگریزی کے دوسرے سمسٹر کا طالب علم تھا۔یونیورسٹی نے فیسوں میں دو سو
یہ اسلام آباد کے سیکٹر E11/2 کے مرکز میں ایک کیفے ہے Partea کے نام سے ۔۔۔۔
یہ انڈے بیچنے والے دو لڑکے اس کیفے پر جاتے ہیں اور مرضی کی چیز آرڈر کرتے ہیں کھاتے ہیں اور بغیر پیسے دئیے نکل جاتے ہیں ۔۔
میں نے مالک سے پوچھا کہ یار یہ کیا ماجرا ہے جیسے ہی وہ چھوٹے بچے اندر داخل ہوئے
آج اگر کوئی مجھ سے پوچھے: وائس چانسلر کیسا ہونا چاہیے؟ تو میں کہوں گا اسے ملک معراج خالد مرحوم جیسا ہونا چاہیے۔. آپ ملک کے اعلی ترین عہدے پر فائز رہے جب انتقال ھو ایک کرایہ کے مکان میں رھتے تھے اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا، اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے۔۔
دفتر میں داخل ہوا تو میز پر یہ رقم دیکھی اور ایک انتہائی پرسکون اور نرم گفتار بزرگ کو بیٹھے دیکھا۔۔ دوست نے بتایا کہ یہ گلی گلی “پاپڑ اور مرونڈا” بیچ کر رقم جمع کرکے یہاں آئے ہیں ۔۔ اور وہ
کسی نا کسی طریقہ سے کروا دیتا ہے ۔۔۔
مجھے یہ منظر بہت خوبصورت لگا۔ ہمارے معاشرے میں ہر جگہ ایسے بچے پھر رہے ہیں آپ بھی انکو ریگولر کسٹمرز بنائیں اور پیمنٹ اللہ سے لیں ۔۔۔
وسلام
کاپیڈ
ایک دن دیپالپور سے واپس آرہا تھا ریاست نے مجھے روکا اور کہا کہ بائیک کی کاپی دیکھاؤ میں نے کہا سر پاس نہیں لیکن ابھی واٹس کے ذریعے تصویر منگوا دیتا ہوں ریاست نے کہا وہ قابلِ قبول نہیں پھر ساتھ کھڑی دوسری ریاست نے کہا 200 دو نہیں تو بائیک بند ہو گی میں نے کہا اگر قانونی بات ہے تو
"باپ سراں دے تاج محمد"
آج والد محترم چودھری محمد امین صاحب دار فانی سے کوچ فرما گئے۔ اور یتیم کر گئے ہمیں۔۔۔۔۔
اللہ پاک آخری منزلیں اپنی خصوصی شفقت، رحمت سے آسان فرمائے۔ اور قبر کو جنت کے باغ کا نمونہ بنا دے۔
بھلے آدمی تھے اللہ اللہ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ