Waseem Badami
15.3K posts
- Bro, even our biryani stalls near the port were open. The only thing destroyed was your credibilityBig Breaking 🚨 Karachi Port has been destroyed 💥
- مولانا صاحب یا کسی کی بھی بات سے اتفاق کرنا یا نہ کرنا ہر انسان کا حق ہے۔مگر میرے خیال میں مولانا صاحب اس پروگرام میں اس سے بہت بہتر رویے کے حقدار تھے۔جس عاجزی سے انہوں نے اپنے الفاظ واپس لئے اس سے انہوں نے اپنے آپ کو ایک بار پھر بڑا انسان ثابت کیا۔
- Something unbelievable has happened 💔💔
- “میڈا کو آزادی دو۔ لانگ مارچ کرنا ہمارا حق ہے۔ حکومت گرفتاریوں جیسے اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آی ہے” کا راگ الاپنے والی کل کی اپوزیشن اور آج کی حکومت اے آر وای کی بندش، گھر گھر چھاپے اور لانگ مارچ روکنے جیسے اقدامات کا کس منہ سے دفاع کرے گی۔۔
00:00- Sir naam kia hay ?We have captured Pakistan pilot 🚨🚨🚨🚨
- Cant sleep . Eyes wide open. So is the nation’s spirit. Alhamdolillah #Pakistani
- BREAKING. Rawalpindi stadium attacked by photoshop.Please stay safe #PakistanZindabad
- اور اب چوہدری غلام حسین صاحب گرفتار۔۔ سالوں پرانہ مقدمہ اچانک یاد آگیا۔۔۔ وجہ۔۔ سب جانتے ہیں۔۔
- عماد یوسف گرفتار۔ اور اب سلمان اقبال اور دیگر کے خلاف مقدمات۔ اتنی بوکھلاہٹ ؟ کیا ہوگیا ہے؟ کل تک آذادی صحافت کے حق میں نعرے مارنے والی یہ حکومت آج کس طرح کی مثالیں قائم کر رہی ہے؟ #BringBackAmmadYousuf







