میں ایک بیٹی کی حیثیت سے اپنے بابا کے قتل کی ایف آئی آر لکھوائوں گی ریاست کے خلاف ،
میں ایف آئی آر لکھواتی ہوں ایم آئی اور آئی ایس آئی کے خلاف ۔۔۔
(ایس پی صاحب) آپ میری ایف آئی آر لکھیں گے؟ سورٹھ لوہار
ایس پی کا جواب "نہیں"
#StateKilledHidayatLohar
00:00







