ڈیزل صاحب معزرت کے ساتھ
کتی کے پہلے دن والے بچے نہ بنیں آنکھیں کھولیں آپ کو چند سو کی جگہ ہزاروں موٹرسائیکل Withe گاڑیاں نظر آئیں گی
#اب_خاموشی_غداری_ہے#خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ
اس ملک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لیے آخری گیند تک لڑتارہا۔
آخری گند تک آخری وقت تک اپنے ملک کے ساتھ کھڑارہا۔غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
آزادی پلیٹ میں رکھ کر کوئی نہیں دیتاآذادی کے لیے لڑناپڑھتا ہے۔
#عمران_کے_دیوانے_نکلیں_گے
@Team__Tok
جس دن عورت نے غیرت کے نام پر مردوں کو قتل کرنا شروع کردیا تو زیادہ نہیں کچھ ہفتوں میں معاشرے سے مردوں کا صفایا ہو جائے گا اور مرد صرف تاریخ کا حصہ بن
جاۓگا
گجرانوالہ جی ٹی روڈ پر عوام کی بڑی تعداد عمران خان کی رہائی کیلئے شروع ہونے والے قافلے کے استقبال کیلئے موجود ، زرتاج گل بھی موجود
تحریک انصاف کے پرچموں کی بہار
یہ سیاسی جدوجہد ہم سب کے اپنے مستقبل اور اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے ہے۔ اپنے حقوق کی تحفظ اور آئین بچانے کیلئے نکلیں ! حقیقی آزادی اور جمہوریت کی بقاء کیلئے اپنی آواز بلند کریں۔_*
#حق_كى_جيت_ہو_گى
جب جب کپتان نے پکارا، قوم نے لبیک کہا!
زمان پارک سے ڈی چوک تک، ہر قدم اس وطن کی حقیقی آزادی کے لیے وقف ہے۔
قیدی نمبر 804 کا مان اور قوم کی طاقت، وہ جذبہ ہے جو ہر رکاوٹ کو شکست دے گا۔
ہمیشہ عمران خان کے ساتھ، ہمیشہ پاکستان کے لیے!
#ظلم_تمارا_جنون_ہمارا
@Team__Tok
انقلاب کیلئے کسی قیادت کا انتظار نہیں کیا جاتا،انقلاب اپنے اندر خود ایک قیادت ہےجو اپنے پیچھے چلنے والوں کو لیڈ کرتاہے تو بجائے قیادت قیادت کرنے کے عوام خود قیادت بنے خود لیڈ کرے یہ ہماری جنگ ہے ہمارے حقوق حقیقی آزادی کی تو ہم خود لیں گے اپنے حق
#آئین_بچانا_ہے_عمران_کو_لانا_ہے