سب مل کر یوم تکبیر پر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں کیوں پاکستان تب تک مستحکم نہیں ہوسکتا جب تک عمران خان جیل میں ہوگا۔
Hamar leader
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وآتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے اللہ !ہماری مغفرت فرمااورہم پر رحم کراورہمیں دنیا میں بھلائی دےاور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے
[صحيح الادب المفرد:633/494]