امریکہ 250 سال کا ہوا! ہم اُس تاریخ، جدت، اور جذبے کو پیش کر رہے ہیں جو امریکہ کی شناخت ہے۔ ہمارے ساتھ مل کر آزادی، دوستی و ترقی کے 250 سال منائیں۔
#Freedom250
یوم پرچم مبارک ! امریکی پرچم میں پچھلے 250 سالوں میں 27 بار تبدیلی آئی ہے اور اس کا ہر ستارہ ہماری یونین میں شامل ہونے والی ایک ریاست کی نمائندگی کرتا ہے۔ ہم اس اتحاد، آزادی اور ترقی کی علامت کا جشن مناتے ہیں۔
#Freedom250ow.ly/hlPf50Z7zkg
کیا آپ جانتے ہیں کہ گزستہ 250 سالوں میں امریکہ کے پرچم کی 27 مختلف شکلیں رہی ہیں؟ 1777 میں پہلے ڈیزائن کے بعد جب بھی کوئی نئی ریاست یونین میں شامل ہوئی تو پرچم میں ایک نیا ستارہ شامل کیا گیا۔ اس طرح یہ پرچم ہماری تاریخ اور ترقی کی ایک زندہ علامت بن گیا۔
#Freedom250
امریکی سینٹرل کمان .@CENTCOM : امریکی افواج نے خلیجِ عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے تیسرے آئل ٹینکر کو ناکارہ بنا دیا:
10 جون کو رات 11 بج کر 20 منٹ (ایسٹرن ٹائم) پر، امریکی افواج نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو اُس وقت ناکارہ بنایا جب اُس نے ایرانی تیل لے جانے کی
محکمہ خارجہ .@StateDept : صدرٹرمپ .@POTUS کا ایران کے بارے میں بیان: "اُن کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونگے۔ اُنہوں نے اس پر اتفاق کیا ہے... نہ صرف یہ کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں رکھیں گے، بلکہ وہ کسی بھی طرح، کسی بھی شکل، کسی بھی پہلو سے ایٹمی ہتھیار نہ تو خریدیں گے اور نہ ہی بنائیں
محکمہ خارجہ .@StateDept : "صدر ٹرمپ .@POTUS کا ایران کے بارے میں بیان: ہم نے ایران کے ساتھ جنگ کے معاملے پر ایک بہترین تصفیہ کر لیا ہے اور اب ہم دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے مراحل میں ہیں، جو اگلے چند روز میں مکمل ہوجانے چائیں۔ غالباً ہم دستخط کی ایک تقریب کریں گے جو ہوسکتا
محکمہ خارجہ .@StateDept : صدر ٹرمپ .@POTUS کی قیادت میں محکمہ خارجہ، غیر قانونی ولادت کی سیاحت اسکیموں کا خاتمہ کرکے امریکی شہریت کی سالمیت کا دفاع کر رہا ہے۔ کوئی غیر ملکی فرد امریکا میں بچے کی پیدائش کے ذریعے امریکی شہریت حاصل کرنے کے مقصد سے امریکہ کا وزیٹر ویزا حاصل نہیں
امریکی سینٹرل کمان .@CENTCOM : خلیجِ عمان میں ہدائت پر عمل نہ کرنے والے بحری جہاز کو امریکی سینٹرل کمانڈ نے ناکارہ بنادیا:
9 جون کو رات 11 بج کر 14 منٹ پر، امریکی افواج نے مسلسل دوسرے دن خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو ایران سے تیل لے جانے کی کوشش کرتے ہوئے خطے میں جاری ناکہ