Replying to @soldierspeaks
لندن میں قاضی کے خلاف احتجاج کا انہوں نےلندن کا9مئی بنانے کی کوشش کی ہے میں نے پولیس کو قاضی کےخلاف احتجاج کی ویڈیوز دیکھائیں تو وہ ہنس پڑے کہ یہ تو بلکل قانونی احتجاج ہے میری جان کو خطرہ ہے دھمکیاں مل رہی ہیں برطانوی پولیس کو ایم پیز نے میری سکیورٹی کے متعلق لکھ رکھاہے
شایان علی
00:00




