باجوہ کہتا تھا ہمارے پاس لڑنے کیلئے اسلحہ نہیں ہے اور نیازی کہتا تھا کہ کیا میں جنگ چھیڑ دوں
لیکن چاچو اور حافظ کہندا جنے ساڈے ول اکھ وی کیتی اسی اونوں پاڑ کے رکھ دیاں گے ✊
طیاروں کا جدہ سے ریاض تک کا سفر اختتام پزیر ہوا 😎
اس اختتام کیساتھ بہت خوبصورت وڈیوز اور تصویریں دیکھنے کو ملیں 😳
اس وڈیو میں ایک سولجر جو کہ زخمی ہو کے اپنی ٹانگ سے محروم ہو گیا قافلے کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ❤️🇵🇰🇸🇦❤️