Politics News & Analysis | Investigation News |Governance, & Social Issues | National & International Affairs | Powered by @socialsight
Joined June 2022
- بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل میڈیا نے تحریک انصاف کو فاتح قرار دے دیا۔
- بریکنگ نیوز 🚨: خیبر پختون خواہ کی پولیس نے نگران حکومت کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔
- بریکنگ نیوز 🚨: این اے 115سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد ورک نے تحریک انصاف چھوڑ نے کی خبر کو جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دیا۔
00:00 - بریکنگ نیوز 🚨: محمُود خان اچکزئی کے بعد اخترجان مینگل نے بھی کہہ دیا ہے کہ مینڈیٹ تحریک انصاف کا ہے اور حکومت تحریک انصاف کو بنانی چاہیے۔۔!!
- بغیر کسی لالچ کے جنہوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا، سامنے آئیں تاکہ اُن کے اکاؤنٹ مضبوط ہوسکے۔ کمینٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔
- بریکنگ نیوز 🚨: یہ سارے گھبرائے ہوئے ہیں ان کو ابھی عمران خان کی صلاحیتوں کا پتہ چلا ہے، چوہدری پرویز الہٰی
- بریکنگ نیوز 🚨: جب تک الیکشن کمیشن اعلان نہیں کردیتا تب تک آج پورا پاکستان نکلے آج آخری موقع ہے سب اپنا پاور شو احتجاج کریں، لطیف کھوسہ
- بریکنگ نیوز 🚨: آپ نے فارم 45 سنبھال کر رکھنا ہے یہ ساری دھاندلی زدہ سیٹیں واپس آئیں گی ان شاءاللہ بیرسٹر گوہر علی خان
- بریکنگ نیوز 🚨: تحریک انصاف جب اقتدار میں ائے گی تو ہم فتح مکہ ماڈل کو اپنائیں گے، 🔥عمران خان🔥
- بریکنگ نیوز 🚨: ایئرپورٹ کے تمام راستے بند کردو اس بار علاج پاکستان میں ہی ہوگا، شیر افضل مروت
- بریکنگ نیوز 🚨: مریم نواز کے پاس کوئی ویژن نہیں ہے لباس ہی تبدیل کرتی رہے گی تین ماہ بعد سارا ٹبر ہی باہر ہوگا چودھری پرویز الہی🔥
- بریکنگ نیوز 🚨: ٹی ایل پی نے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، سعد رضوی
- عمران خان نے پی پی پی سے ہاتھ نا ملا کر ایک بار پھر ثابت کر دیا اسکا مقصد حکومت نیں آزادی ھے۔



