Pinned
جرنیلوں کےچہیتوں کی اداروں کےخلاف منظم مہم کیا ہوتی ہےیہ میں دکھاتاہوں آپ کواس تھریڈمیں کیسے مریم صفدر اور نواز شریف کمپنی پانچ سال بھرپور طریقےسےفوج اورعدلیہ کےخلاف منظم مہم چلاتےآئے میڈیاکےتعاون سے 👇
کاروائی کرنی تو ان کےخلاف کروہم کل بھی آج بھی اپنی فوج کےساتھ جم کےکھڑے









