الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
𝕿𝖆𝖍𝖎𝖗𝖆 𝕱𝖆𝖙𝖎𝖒𝖆
42.6K posts
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر جمعہ مبارک اہل ایمان اللہم انا نسالك العفو والعافية فى الدنيا والاخرة آمین یارب العالمین بحق محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ اہل ایمان کو ایک اور لمحہ غنیمت بخیر فداك ابى وامى وروحى وقلبى ياسيدى يارسول الله صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم الصلواۃ والسلام علیک یا سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد کے سب کو نمازیں ادا کرنےکی توفیق عطا فرمائے آمین
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر ارشاد باری تعالیٰ ہے انہ لا يحب الظالمين یقیناً وہ ظالموں سے محبت نہیں کرتا لوگوں پر ظلم خواہ انکی جان پر یا ان کی عزت و مال پر ہر طرح سےحرام ہے۔ ظلم کو نہ روکنا بھی ظلم کرنے کے برابرہے آقا و مولا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی حدیث پاک ہے
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ درود و سلام محمد وآل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر۔میرے اللّٰہ نے اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود شریف پڑھنے کا حکم دیا اورفرمایا میں اور میرے فرشتے درود بھیجتے ہیں ۔اللہ ہمیں بھی درود شریف پڑھنے والی اس جماعت کا حصہ بنالینا۔امین
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ زندگی بخیر بے شک میرا آپکا پروردگار مالک الملک ہے ،جس کے قبضے میں ہر شے ہےوہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ خاتم النبیین محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اے رب العالمین توہی ہےجو سب کی سنتا ہےاور رحم فرماتا ہے ،ہم اس قابل نہیں تجھ سےکچھ مانگیں مگرتو بن مانگے بھی عطاکرتاہے ہماری وہ ساری دعائیں قبول فرما جومیرے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے مانگیں۔آمین
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ ❤️درود و سلام سید المرسلین آخر النبیین شافع محشر الجزا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️ اہل ایمان کو جمعہ کی ایمان افروز صبح مبارک زبانی عبادت اللہ کا ذکر،بدنی عبادت نماز،مالی عبادت صدقہ،جانی عبادت جہاد ہے
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ صبح سرور ایمان بالنور درود و سلام آقا و مولیٰ آخر النبین محمد مرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم رب دو جہاں ہمیں انعام یافتہ لوگوں میں سے کرے جو تکلیفوں کو برداشت کر کے بھی ثابت قدم رہے یقیناً وہی اللہ کے پسندیدہ لوگ ہیں
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 💕#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ💕 زندگی کا ہر پل بخیر ایمان کے ساتھ ۔ اےرب ذوالجلال والاکرام🙏 ہم سب کو بیماریوں ،فتنوں،شر ،گناہوں عذاب قبر فتنہ دجال ،روز محشر کی سختی ،جہنم کی آگ سے اپنی امان میں رکھنا ۔صراط مستقیم پر استقامت عطا کرنا آمین ثم آمین
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیرایمان بالنور 💕اللہم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ وسلم💕 رب العزت سے دعا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کو جبر تشدد اور فسطائیت ،فرعونیت،دجالیت سے محفوظ رکھے آمین 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
- السلام وعلیکم صبح بخیر اللہ ہم سب کو حق سچ بولنے اور اسکے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
- السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر اہل ایمان ۔ اللہ پر ایمان کامل رکھو وہ ہر جگہ موجود ہےاسی کےحکم سےکائنات کے سب کام انجام پاتے ہیں،وہ جسکوچاہے عزت دے جس کو چاہے ذلت۔ ناکامی اور فتح بھی اس کے ہاتھ میں ہے اور جسنے اس میں رتی برابر بھی شک کیاذلیل ورسواء ہوا۔















